صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 189 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 189

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۸۹ ۶۸ کتاب الطلاق۔٥٢٥٥: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۵۲۵۵: ابونعیم (فضل بن دکین) نے ہم سے عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ غَسِيْلٍ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ بیان کیا کہ عبد الرحمن بن فیسیل ( بن سلیمان بن أَبِي أُسَيْدٍ عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ رَضِيَ الله عبد اللہ بن حنظلہ انصاری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حمزہ بن ابی اُسید سے، حمزہ نے حضرت ابو اسید عَنْهُ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ رضی اللہ عنہ سے روایت کی اُنہوں نے کہا: ہم نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى انْطَلَقْنَا إِلَى حَائِطٍ صلى اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے اور ایک باغ کو يُقَالُ لَهُ الشَّوْطُ حَتَّى انْتَهَيْنَا إِلَی چلے گئے جسے شوط کہتے تھے۔ہم دو باغوں میں حَائِطَيْنِ جَلَسْنَا بَيْنَهُمَا فَقَالَ النَّبِيُّ پنچ کر ان دونوں کے درمیان بیٹھ گئے نبی صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اجْلِسُوْاهَا عِلیہ وسلم نے فرمایا: یہاں بیٹھ جاؤ اور آپ باغ میں هُنَا وَدَخَلَ وَقَدْ أُتِيَ بِالْجَوْنِيَّةِ گئے اور وہاں آپ کے پاس جون قبیلے کی ایک فَأُنْزِلَتْ فِي بَيْتٍ فِي نَحْلِ فِي بَيْتِ عورت لائی گئی تھی اور اُسے ایک گھر میں جو کھجور أُمَيْمَةَ بِنْتِ النُّعْمَانِ بْنِ شَرَاحِيْلَ وَمَعَهَا دَايَتُهَا حَاضِنَةٌ لَهَا فَلَمَّا کے باغ میں تھا ٹھہرایا گیا تھا یعنی امیمہ بنت نعمان بن شراحیل کے گھر میں، اور اس عورت کے ساتھ اُس کی دایہ بھی تھی جو اُس کی کھلائی تھی۔جب دَخَلَ عَلَيْهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ في صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس گئے آپ نے نبی وَسَلَّمَ قَالَ هَبِي نَفْسَكِ لِي قَالَتْ فرمایا: تم اپنے آپ کو مجھے ہبہ کر دو۔وہ بولی: کیا وَهَلْ تَهَبُ الْمَلِكَةُ نَفْسَهَا لِلسُّوْقَةِ؟ بادشاہ زادی بھی اپنے تئیں بازار یوں کو ہبہ کیا کرتی قَالَ فَأَهْوَى بِيَدِهِ يَضَعُ يَدَهُ عَلَيْهَا ہے؟ راوی نے کہا: آپ نے اپنا ہاتھ بڑھایا کہ لِتَسْكُنَ فَقَالَتْ أَعُوذُ بِاللهِ مِنْكَ۔اس پر اپنا ہاتھ رکھیں تا کہ اس کی گھبراہٹ دور ہو۔وہ کہنے لگی: تم سے اللہ کی پناہ مانگتی ہوں۔فَقَالَ قَدْ عُذْتِ بِمَعَاذٍ ثُمَّ خَرَجَ عَلَيْنَا فَقَالَ يَا أَبَا أُسَيْدٍ اكْسُهَا آپ نے یہ سن کر فرمایا: تم نے ایک ایسے کی پناہ لی ہے جس کی پناہ لی جاتی ہے اور یہ کہہ کر آپ ہمارے پاس باہر آگئے اور فرمایا: ابو اسید اس کو ایک رازقی جوڑا پہنے کے لئے دو اور اس کے گھر والوں کے پاس اس کو پہنچا دو۔رَازِقِيَّيْنِ وَأَلْحِقْهَا بِأَهْلِهَا۔طرفه ٥٢٥٧-