صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 188 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 188

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۸۸ ۶۸ - كتاب الطلاق ٥٢٥٣: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۵۲۵۳: ابو معمر نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الوارث عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ سَعِيدِ بن سعید ) نے ہمیں بتایا کہ ایوب (سختیانی) نے بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ حُسِبَتْ ہم سے بیان کیا۔ اُنہوں نے سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت ابن عمرؓ سے روایت کرتے عَلَيَّ بِتَطْلِيْقَةٍ۔ ہوئے بتایا۔ اُنہوں نے کہا: میرے لئے ایک طلاق شمار کی گئی تھی۔ أطرافه : ٤٩٠٨، ٥٢٥١، ٥٢٥٢، ٥٢٥٨، ٥٢٦٤، ٥٣٣٢ ، ٥٣٣٣، ٧١٦٠۔ بَاب : مَنْ طَلَّقَ وَهَلْ يُوَاجِهُ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ بِالطَّلَاقِ جس نے طلاق دی اور کیا آدمی طلاق دے کر اپنی بیوی کے آمنے سامنے ہو ٥٢٥٤ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۵۲۵۴: (عبد اللہ بن زبیر) حمیدی نے ہم سے الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ سَأَلْتُ بیان کیا کہ ولید (بن مسلم) نے ہمیں بتایا کہ الزُّهْرِي أَيُّ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ اوزاعی نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَعَاذَتْ مِنْهُ؟ قَالَ نے زہری سے پوچھا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج میں سے کس نے آپ سے پناہ مانگی تھی ؟ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ زہری نے کہا: مجھے عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عَنْهَا أَنَّ ابْنَةَ الْجَوْنِ لَمَّا أُدْخِلَتْ عنہا سے روایت کرتے ہوئے بتایا کہ جون کی بیٹی عَلَى رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کو جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رخصت وَدَنَا مِنْهَا قَالَتْ أَعُوذُ بِاللهِ مِنْكَ کیا گیا اور آپ اس کے قریب گئے وہ کہنے لگی: فَقَالَ لَهَا لَقَدْ عُذْتِ بِعَظِيمِ الْحَقِي میں آپ سے اللہ کی پناہ مانگتی ہوں۔ آپ نے اس بِأَهْلِكِ۔ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ رَوَاهُ حَجَّاجُ سے فرمایا: تم نے بہت ہی بڑے کی پناہ لی ہے۔ جاؤ بْنُ أَبِي مَنِيعٍ عَنْ جَدِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ اپنے رشتہ داروں سے جا ملو۔ ابو عبد اللہ نے کہا: اس حدیث کو حجاج بن یوسف بن ابی منیع نے أَنَّ عُرْوَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ ۔۔ بھی اپنے دادا ( ابو منیع عبید اللہ بن ابی زیاد) سے، اُن کے دادا نے زہری سے روایت کی کہ عروہ نے رم ان کو بتایا کہ حضرت عائشہ نے کہا۔