صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 190 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 190

صحیح البخاری جلد ۱۳ 19۔۶۸ - کتاب الطلاق ٥٢٥٦، ٥٢٥٧: وَقَالَ الْحُسَيْنُ ۵۲۵۶، ۵۲۵۷: اور حسین بن ولید نیشا پوری بْنُ الْوَلِيدِ النَّيْسَابُورِيُّ عَنْ نے کہا: اُنہوں نے عبد الرحمن ( بن غسیل ) سے، عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلِ عَنْ عبد الرحمن نے عباس بن سہل سے، عباس نے أَبِيهِ وَأَبِي أُسَيْدٍ قَالَا تَزَوَّجَ النَّبِيُّ اپنے باپ (حضرت سہل بن سعد) اور حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمَيْمَةَ بِنْتَ ابو اسید سے روایت کرتے ہوئے بتایا، اُن دونوں شَرَاحِيْلَ فَلَمَّا أُدْخِلَتْ عَلَيْهِ بَسَطَ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے امیمہ بنت شراحیل يَدَهُ إِلَيْهَا فَكَأَنَّهَا كَرِهَتْ ذَلِكَ فَأَمَرَ سے شادی کی تھی۔جب اس کو آپ کے پاس أَبَا أُسَيْدٍ أَنْ يُجَهْزَهَا وَيَكْسُوَهَا رخصت کیا گیا، آپ نے اپنا ہاتھ اس کی طرف بڑھایا تو ایسا معلوم ہوا کہ جیسے اس نے اس کو ثَوْبَيْنِ رَازِقِييْنِ۔نا پسند کیا ہے۔یہ دیکھ کر آپ نے حضرت ابواسید کو حکم دیا کہ اُس کے لئے سامانِ سفر تیار کریں اور ایک سفید کتانی جوڑا پہنے کے لئے بھی دیں۔حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عبد الله بن محمد (مسندی) نے ہمیں بتایا کہ ابراہیم إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْوَزِيْرِ حَدَّثَنَا بن ابی الوزیر نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الرحمن (بن عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ حَمْزَةَ عَنْ أَبِيهِ، فیل) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حمزہ بن ابی اسید وَعَنْ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلِ بْنِ سَعْدِ عَنْ سے حمزہ نے اپنے باپ سے روایت کی۔نیز (عبد الرحمن نے ) عباس بن سہل بن سعد سے اور اُنہوں نے اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے یہی بتایا۔أَبِيْهِ بِهَذَا۔طرف الحديث ٥٢٥٦: ٠٥٦٣٧ طرف الحديث ٥٢٥٧: ٥٢٥٥۔٥٢٥٨ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ :۵۲۵۸ حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى عَنْ قَتَادَةَ همام بن يحيا نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے، عَنْ أَبِي غَلَّابٍ يُوْنُسَ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ قتادہ نے ابو غلاب یونس بن جبیر سے روایت کی، قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ رَجُلٌ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وہ کہتے تھے: میں نے حضرت ابن عمرؓ سے کہا: