صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 175
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۷۵ ۶۷ - كتاب النكاح ٥٢٤٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۵۲۴۴ : محمد بن مقاتل (مروزی) نے ہم سے أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا عَاصِمُ بْنُ بیان کیا کہ عبداللہ بن مبارک) نے ہمیں سُلَيْمَانَ عَنِ الشَّعْبِي أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ خبر دی کہ عاصم بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔ عاصم بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللهِ نے (عامر) شعبی سے، شعبی نے حضرت جابر بن عبد اللہ سے سنا، وہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَطَالَ أَحَدُكُمُ الْغَيْبَةَ فَلَا يَطْرُقْ أَهْلَهُ لَيْلًا۔ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی دیر تک غائب رہے تو وہ اپنے گھر والوں کے پاس اچانک رات کو نہ آئے۔ أطرافه: ٤٤٣، ۱٨٠١، ۲۰۹۷ ، ۲۳۰۹، ۲۳۸۵، ۲۳۹٤، ٢٤٠٦ ، ٢٤٧٠، ٢٦٠٣، ٢٦٠٤، ٥٠٨٠ ٥٢٤٣ ، ۵۰۷۹ ، ٤٠٥۲ ، ۳۰۹۰ ، ۳۰۸۹ ،۳۰۸۷ ،٢٧١٨، ٢٨٦١، ٢٩٦٧ -٥٢٤٥، ٥٢٤٦ ٥٢٤٧ ، ٥٣٦٧، ٦٣٨٧ بَاب ۱۲۱ : طَلَبُ الْوَلَدِ اولاد حاصل کرنا ٥٢٤٥ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ هُشَيْمٍ :۵۲۴۵: مسدد نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے ہشیم عَنْ سَيَّارٍ عَنِ الشَّعْبِي عَنْ جَابِرٍ قَالَ (بن بشیر) سے ، ہشیم نے سیار (بن وردان) سے، كُنتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ یار نے شعبی سے، شعبی نے حضرت جابر سے وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةٍ فَلَمَّا قَفَلْنَا تَعَجَّلْتُ روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: میں ایک غزوہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا۔ جب ہم عَلَى بَعِيرٍ قَطُوفٍ فَلَحِقَنِي رَاكِبٌ لوٹے تو میں ایک سست رفتار اونٹ پر سوار تھا، مِنْ خَلْفِي فَالْتَفَتْ فَإِذَا أَنَا بِرَسُولِ (مدینہ) جلدی جلدی پہنچنے کی کوشش کرتا تھا۔ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا اتنے میں ایک سوار میرے پیچھے سے آکر مجھے يُعْجِلُكَ؟ قُلْتُ إِنِّي حَدِيثُ عَهْدٍ ملا۔ میں نے جو مڑ کر دیکھا تو کیا دیکھتا ہوں کہ بِعُرْسٍ؟ قَالَ فَبِكْرًا تَزَوَّجْتَ أَمْ ثَيِّبًا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ آپؐ نے فرمایا: قُلْتُ بَلْ ثَيِّبًا ۔ قَالَ فَهَلَّا جَارِيَةً تمہیں کیا جلدی پڑی ہے؟ میں نے کہا: میں نے