صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 174
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۷۴ ۶۷ - كتاب النكاح امْرَأَةٍ غُلَامًا يُقَاتِلُ فِي سَبِيلِ اللهِ حضرت سلیمان بن داؤد علیہما السلام نے فرمایا: فَقَالَ لَهُ الْمَلَكُ قُلْ إِنْ شَاءَ اللهُ فَلَمْ آج رات میں سو بیویوں کے پاس چکر لگاؤں گا اور يَقُلْ وَنَسِيَ فَأَطَافَ بِهِنَّ وَلَمْ تَلِدْ پھر ہر ایک عورت ایک لڑکا بنے گی جو اللہ کی راہ مِنْهُنَّ إِلَّا امْرَأَةٌ نِصْفَ إِنْسَانٍ قَالَ میں جہاد کرے گا۔فرشتے نے اُن سے کہا: النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ قَالَ إِن شاء اللہ کہ۔مگر انہوں نے نہ کہا اور وہ بھول گئے تھے۔وہ اُن کے پاس گئے اور اُن میں سے إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَمْ يَحْنَتْ وَكَانَ أَرْجَى کسی نے نہ جنا سوائے ایک عورت کے وہ بھی ادھورا انسان۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر لِحَاجَتِهِ۔أطرافه ،۲۸۱۹، ٣٤٢٤ ٦٦٣٩ ، ٦٧٢٠، ٧٤٦٩۔ان شاء اللہ کہتے تو قسم پوری ہوتی اور اُن کی حاجت براری کی زیادہ اُمید تھی۔باب ۱۲۰: لَا يَطْرُقْ أَهْلَهُ لَيْلًا کوئی اپنے گھر والوں کے پاس رات کو نہ آئے إِذَا أَطَالَ الْغَيْبَةَ مَخَافَةَ أَنْ يُحَوّنَهُمْ اگر وہ دیر تک غائب رہے اس خوف سے کہ کہیں اُن کو خائن قرار دے یا اُن کی لغزشوں کی أَوْ يَلْتَمِسَ عَثَرَاتِهِمْ جستجو کرے۔٥٢٤٣ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۵۲۴۳: آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا مُحَارِبُ بْنُ دِنَارٍ قَالَ سَمِعْتُ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ محارب بن دثار نے ہم جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا سے بیان کیا۔اُنہوں نے کہا: میں نے حضرت جابر قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے سنا۔انہوں نے کہا: يَكْرَهُ أَنْ يَأْتِيَ الرَّجُلُ أَهْلَهُ طُرُوقًا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کو برا سمجھتے تھے کہ کوئی شخص اپنے گھر والوں کے پاس رات کو آئے۔أطرافه: ٤٤٣، ۱٨٠١ ، ۲۰۹۷ ، ۲۳۰۹، ۲۳۸۵، ۲۳۹ ۲۰۶ ٢٤٧٠، ٢٦٠٣، ٢٦٠٤، ٥٠، ٥٢٤٤۸۰ ،۵۰۷۹ ،۲۰۰۲ ، ۳۰۹۰ ، ۳۰۸۹ ،۳۰۸۷ ،۲۹۹۷ ،۲۸۶۱ ،۲۷۱۸ -٥٢٤٥، ٢٤٦، ٥٤٧ ٥٣٦٧، ٦٣٨٧