صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 173 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 173

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۷۳ ۶۷ - كتاب النكاح وَائِلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ منصور (بن) معتمر) سے ، منصور نے ابو وائل سے، اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ ابووائل نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُبَاشِرُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ فَتَنْعَتَهَا لِزَوْجِهَا كَأَنَّهُ يَنْظُرُ إِلَيْهَا۔علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی عورت کسی عورت سے لپٹ کر نہ سوئے اور نہ وہ اپنے خاوند سے اُس کا طرفه: ٥٢٤١۔غِيَاثٍ اس طرح حلیہ بیان کرے گویا کہ وہ اس کو دیکھ رہا ہے۔٥٢٤١ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ :۵۲۴۱: عمر بن حفص بن غیاث نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ کیا کہ میرے والد نے ہمیں بتایا کہ اعمش نے اُن قَالَ حَدَّثَنِي شَقِيقٌ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ سے بیان کیا۔اُنہوں نے کہا: مجھ سے شقیق نے اللهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بیان کیا۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت عبد اللہ وَسَلَّمَ لَا تُبَاشِرِ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ (بن مسعودؓ ) سے سنا۔وہ کہتے تھے : نبی صلی اللہ فَتَنْعَتَهَا لِزَوْجِهَا كَأَنَّهُ يَنْظُرُ إِلَيْهَا عليه وسلم نے فرمایا: کوئی عورت کسی عورت سے لپٹ کر نہ سوئے اور نہ اپنے خاوند سے اس کا اس طرح طرفه: ٥٢٤٠۔حال بیان کرے گویا کہ وہ اس کو دیکھ رہا ہے۔بَاب ۱۱۹: قَوْلُ الرَّجُلِ لَأَطُوفَنَّ اللَّيْلَةَ عَلَى نِسَائِي آدمی کا یہ کہنا: میں آج رات اپنی تمام عورتوں سے ہو آؤں گا ٥٢٤٢: حَدَّثَنِي مَحْمُودٌ حَدَّثَنَا ۵۲۴۲: محمود (بن غیلان) نے مجھ سے بیان کیا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ ابْنِ که عبد الرزاق نے ہمیں بتایا کہ معمر نے ہمیں خبر طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ دی۔انہوں نے (عبد اللہ ) بن طاؤس سے، قَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ عَلَيْهِمَا السَّلَامُ عبد اللہ نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ نے لَأَطُوفَنَّ اللَّيْلَةَ بِمِائَةِ امْرَأَةٍ تَلِدُ كُلُّ حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔وہ کہتے تھے: