صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 171
صحیح البخاری جلد ۱۳ 121 ۶۷ - كتاب النكاح ذَلِكَ لَهُ وَهُوَ فِي حُجْرَتِي يَتَعَشَّى كروه نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لوٹ آئیں اور وَإِنَّ فِي يَدِهِ لَعَرْقًا فَأَنْزَلَ عَلَيْهِ فَرُفِعَ آپ سے یہ ذکر کیا۔اس وقت آپ میرے عَنْهُ وَهُوَ يَقُولُ قَدْ أَذِنَ اللهُ لَكُنَّ أَنْ حجرے میں بیٹھے رات کا کھانا کھا رہے تھے اور تَخْرُجْنَ لِحَوَائِحِكُنَّ۔آپ کے ہاتھ میں گوشت کی ہڈی تھی۔آپ پر وحی نازل ہوئی۔پھر وہ حالت آپ سے جاتی رہی اور آپ یہ فرمانے لگے: تم کو اللہ نے اجازت دی ہے کہ تم اپنی ضرورتوں کے لیے باہر جایا کرو۔أطرافه ١٤٦، ١٤٧، ٤٧٩٥، ٦٢٤٠۔بَاب ١١٦: اسْتِنْدَانُ الْمَرْأَةِ زَوْجَهَا فِي الْخُرُوجِ إِلَى الْمَسْجِدِ وَغَيْرِهِ عورت کا اپنے خاوند سے مسجد وغیرہ جانے کے لئے اجازت مانگنا ٥٢٣٨: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۵۲۳۸: علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ کیا کہ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا کہ زہری سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ نے ہم سے بیان کیا اُنہوں نے سالم سے، سالم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَأْذَنَتِ المْرَأَةُ نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ نے نبی صلی اللہ أَحَدَكُمْ إِلَى الْمَسْجِدِ فَلَا يَمْنَعْهَا۔علیہ وسلم سے روایت کی۔جب تم میں سے کسی کی عورت مسجد میں جانے کی اجازت مانگے تو اس کو أطرافه ٨٦٥، ۸۷۳، ۸۹۹، ۹۰۰- منع نہ کرے۔بَاب :۱۱۷ : مَا يَحِلُّ مِنَ الدُّخُولِ وَالنَّظَرِ إِلَى النِّسَاءِ فِي الرَّضَاعِ رضاعت کی وجہ سے عورتوں کے پاس جانا اور اُن کو دیکھنا جائز ہوتا ہے ٥٢٣٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ :۵۲۳۹: عبد اللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ بیان کیا کہ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام