صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 170 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 170

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۷۰ ۶۷ - كتاب النكاح بَاب ١١٤ : نَظَرُ الْمَرْأَةِ إِلَى الْحَبَشِ وَنَحْوِهِمْ مِنْ غَيْرِ رِيبَةٍ ٠:٥٢٣٦ عورت کا حبشیوں کو نیز ان جیسے آدمیوں کو دیکھنا جہاں کسی قسم کا کھٹکا نہ ہو : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۵۲۳۶: اسحاق بن ابراہیم حنظلی نے ہمیں ۔ بتایا۔ الْحَنْظَلِيُّ عَنْ عِيسَى عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ اُنہوں نے عیسی (بن یونس) سے، عیسی نے عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ اوزائی سے ، اوزاعی نے زہری سے، زہری نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتُرُنِي بِرِدَائِهِ سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں : میں نے نبی صلی اللہ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَى الْحَبَشَةِ يَلْعَبُونَ فِي عليہ وسلم کو دیکھا آپ اپنی چادر سے مجھے پردہ کرتے تھے اور میں حبشیوں کو مسجد میں کھیلتے دیکھا الْمَسْجِدِ حَتَّى أَكُونَ أَنَا الَّتِي أَسْأَمُ۔ فَاقْدُرُوا قَدْرَ الْجَارِيَةِ الْحَدِيثَةِ السِّنِّ الْحَرِيصَةِ عَلَى اللَّهْوِ ۔ کرتی تھی۔ یہاں تک کہ میں ہی ہوتی جو اکتا جاتی۔ اس لئے اب تم ہی اندازہ کر لو کہ کم سن لڑکی جو کھیل تماشا دیکھنے کا بڑا شوق رکھتی ہو کتنی دیر تک دیکھتی ہوگی۔ أطرافه: ٤٥٤، ٤٥٥، ۹۵۰، ۹۸۸ ، ٢٩٠٦، ٣٥٢٩، ٥١٩٠۔ ه باب ١١٥ : خُرُوجُ النِّسَاءِ لِحَوَائِجِهِنَّ عورتوں کا اپنے کام کاج کے لئے باہر نکلنا ٥٢٣٧ : حَدَّثَنَا فَرْوَةُ بْنُ أَبِي ۵۲۳۷ فروہ بن ابی المغراء نے ہم سے بیان کیا الْمَغْرَاءِ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ که علی بن مسہر نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے ہشام هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ ( بن عروہ) سے ، ہشام نے اپنے باپ سے، اُن خَرَجَتْ سَوْدَةُ بِنْتُ زَمْعَةَ لَيْلًا فَرَآهَا کے باپ نے حضرت عائشہ سے روایت کی وہ کہتی عُمَرُ فَعَرَفَهَا فَقَالَ إِنَّكِ وَاللهِ يَا تھیں : سودہ بنت زمعہ رات کو باہر گئیں۔ حضرت سَوْدَةُ مَا تَخْفَيْنَ عَلَيْنَا فَرَجَعَتْ إِلَى عمرؓ نے اُن کو دیکھ کر پہچان لیا اور کہنے لگے : سودہ! النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَتْ تم تو اللہ کی قسم ہم سے نہیں چھپ سکتی۔ یہ سن