صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 166 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 166

صحیح البخاری جلد ۱۳ قِلَّةِ الرِّجَالِ وَكَفْرَةِ النِّسَاءِ ۱۶۶ ۶۷ - كتاب النكاح کی کمی اور عورتوں کے زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کی پناہ میں رہیں گی ٥٢٣١ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ :۵۲۳۱: حفص بن عمر حوضی نے ہم سے بیان کیا الْحَوْضِيُّ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ کہ ہشام نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے، أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَأَحَدِثَنَّكُمْ قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت حَدِيثًا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّی کی۔انہوں نے کہا: میں تم سے ایک بات بیان اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُحَدِّثُكُمْ بِهِ أَحَدٌ کرتا ہوں جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غَيْرِي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ سے سنی تھی۔میرے سوا کوئی بھی تم کو وہ بات عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ مِنْ أَشْرَاطِ نہیں بتائے گا۔میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم السَّاعَةِ أَنْ يُرْفَعَ الْعِلْمُ وَيَكْثُرَ الْجَهْلُ سے سنا۔آپ فرماتے تھے: اس گھڑی کی نشانیوں وَيَكْفُرَ الزِّنَا وَيَكْفُرَ شُرْبُ الْخَمْرِ میں سے یہ بھی ہے کہ علم اٹھا لیا جائے گا اور وَيَقِل الرِّجَالُ وَيَكْفُرَ النِّسَاءُ حَتَّى جهالت بہت پھیل جائے گی اور زنا بھی کثرت يَكُونَ لِخَمْسِينَ امْرَأَةَ الْقَيِّمُ الْوَاحِدُ سے ہوگا اور شراب نوشی بھی کثرت سے ہوگی اور مرد کم ہو جائیں گے اور عور تیں بڑھ جائیں گی یہاں تک نوبت پہنچ جائے گی کہ پچاس عورتوں کا ایک ہی سر پرست ہو گا۔أطرافه ۸۰ ۸۱، ۰۰۷۷، ۶۸۰۸- يَقِلُ الرِّجَالُ وَيَكْثُرُ النِّسَاءُ: مرد کم ہو جائیں گے اور عورتیں بہت ہو جائیں گی۔ریح: حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب فرماتے ہیں: کسی قوم کی تباہی کے اسباب میں سے فقدانِ علم کو بھی شمار کیا گیا ہے۔دوسری حدیث میں فرمایا کہ اس گھڑی کی علامتوں میں سے یہ بھی ہے کہ عورتیں بہت ہو جائیں گی اور آدمی گھٹ جائیں گے۔ایک زمانہ وہ تھا کہ مسلمان قرونِ مظلمہ میں تاریک یورپ و جاہل ایشیا کے معلم وہ ہنما تھے اور ایک زمانہ یہ ہے کہ وہ اپنی جہالت کی وجہ سے جابجا مطعون ہیں۔عفت و طہارت جو ان کے لئے مایہ ناز تھی