صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 162
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۶۲ ۶۷ - كتاب النكاح باب ۱۰۸: غَيْرَةُ النِّسَاءِ وَوَجْدُهُنَّ عورتوں کی غیرت اور اُن کا غصہ ٥٢٢٨ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۵۲۲۸ عبيد بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ أبو اسامہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام (بن عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ عروہ) سے ، ہشام نے اپنے باپ سے، اُن کے قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت وَسَلَّمَ إِنِّي لَأَعْلَمُ إِذَا كُنْتِ عَنِّي کی وہ کہتی تھیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رَاضِيَةً وَإِذَا كُنْتِ عَلَيَّ غَضْبَی قَالَتْ مجھ سے فرمایا: میں خوب جانتا ہوں جب تم فَقُلْتُ مِنْ أَيْنَ تَعْرِفُ ذَلِكَ فَقَالَ مُجھ سے راضی ہوتی ہو اور جب تم مجھ سے ناراض أَمَّا إِذَا كُنْتِ عَنِّي رَاضِيَةً فَإِنَّكِ ہوتی ہو۔کہتی تھیں: میں نے پوچھا: آپ یہ کیسے تَقُولِينَ لَا وَرَبِّ مُحَمَّدٍ وَإِذَا كُنْتِ پہچان لیتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: جب تم مجھ سے غَضْبَي قُلْتِ لَا وَرَبِّ إِبْرَاهِيمَ قَالَتْ راضی ہوتی ہو تو کہتی ہو: یوں نہیں محمد کے رب کی قُلْتُ أَجَلْ وَاللهِ يَا رَسُولَ اللهِ مَا قسم اور اگر تم ناراض ہوتی ہو تو کہتی ہو: یوں نہیں ابراہیم کے رب کی قسم۔حضرت عائشہ کہتی تھیں: میں نے کہا: ہاں اللہ کی قسم ! یا رسول اللہ میں صرف آپ کا نام چھوڑتی ہوں۔أَهْجُرُ إِلَّا اسْمَكَ۔طرفه ٦٠٧٨ - ٥٢٢٩ : حَدَّثَنِي أَحْمَدُ ابْنُ أَبِي ۵۲۲۹: احمد بن ابی رجاء نے مجھ سے بیان کیا کہ رَجَاءٍ حَدَّثَنَا النَّضْرُ عَنْ هِشَامٍ قَالَ نضر بن شمیل) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ سے، ہشام نے) کہا: مجھے میرے باپ نے خبر مَا غِرْتُ عَلَى امْرَأَةٍ لِرَسُولِ اللهِ دی۔انہوں نے حضرت عائشہ سے روایت کی۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا غِرْتُ وہ کہتی تھیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَى خَدِيجَةَ لِكَفْرَةِ ذِكْرِ رَسُولِ اللهِ کی کسی بیوی پر اتنی غیرت نہیں کھائی جتنی کہ