صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 160
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۶۰ ۶۷ - كتاب النكاح ٥٢٢٥ : حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا ابْنُ ۵۲۲۵ : علی ( بن عبد اللہ ) نے ہم سے بیان کیا کہ عُلَيَّةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ (اسماعیل) بن علیہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حمید النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ سے، حمید نے حضرت انس سے روایت کی۔ بَعْضٍ نِسَائِهِ فَأَرْسَلَتْ إِحْدَى أُمَّهَاتِ اُنہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی کسی بیوی الْمُؤْمِنِينَ بِصَحْفَةٍ فِيهَا طَعَامٌ کے پاس تھے تو امہات المؤمنین میں سے ایک فَضَرَبَتِ الَّتِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے پیالہ بھیجا جس میں کچھ کھانا تھا۔ اُس بیوی نے وَسَلَّمَ فِي بَيْتِهَا يَدَ الْخَادِمِ فَسَقَطَتِ جس کے گھر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم تھے ، خادم الصَّحْفَةُ فَانْفَلَقَتْ فَجَمَعَ النَّبِيُّ کے ہاتھ پر ہاتھ مارا اور وہ پیالہ گر گیا جس سے وہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِلَقَ الصَّحْفَةِ ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ثُمَّ جَعَلَ يَجْمَعُ فِيهَا الطَّعَامَ الَّذِي نے پیالے کے ٹکڑوں کو اکٹھا کیا پھر اس میں اس كَانَ فِي الصَّحْفَةِ وَيَقُولُ غَارَتْ کھانے کو اکٹھا کرنے لگے جو اُس پیالے میں تھا اور أُمُّكُمْ ثُمَّ حَبَسَ الْخَادِمَ حَتَّى أُتِيَ فرمانے لگے : تمہاری ماں کو غیرت آگئی۔ پھر آپ بِصَحْفَةٍ مِنْ عِنْدِ الَّتِي هُوَ فِي بَيْتِهَا نے خادم کو روکے رکھا یہاں تک کہ آپ کے فَدَفَعَ الصَّحْفَةَ الصَّحِيحَةَ إِلَى الَّتِي پاس اُس کے گھر سے پیالہ لایا گیا جس کے گھر میں كُسِرَتْ صَحْفَتُهَا وَأَمْسَكَ الْمَكْسُورَةَ آپؐ تھے اور آپ نے ثابت پیالہ اس بیوی کو فِي بَيْتِ الَّتِي كَسَرَتْ فِيْهِ۔ بھیجوایا جس کا پیالہ ٹوٹ گیا تھا اور ٹوٹا ہوا اُس کے طرفه: ٢٤٨١- گھر میں رکھا جس نے توڑا تھا۔ ٥٢٢٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ۵۲۲۶ : محمد بن ابی بکر مقدمی نے ہم سے بیان کیا الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ عُبَيْدِ که معتمر ( بن سلیمان) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے اللهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ عبید اللہ بن عمر عمری ) سے، عبید اللہ نے محمد بن جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا منکدر ہے ، محمد نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللہ عنہما سے ، حضرت جابر نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم