صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 158
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۵۸ ۶۷ - كتاب النكاح حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ نیز ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ شیبان (بن يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا عبد الرحمن محوی) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے بچی هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى ( بن ابی کثیر) سے، بچی نے ابو سلمہ سے روایت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِنَّ اللَّهَ يَغَارُ کی کہ اُنہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔ حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَغَيْرَةُ اللَّهِ أَنْ يَأْتِيَ الْمُؤْمِنُ مَا حَرَّمَ الله ۔ سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا: اللہ بھی غیرت کھاتا ہے اور اللہ کی غیرت اس وقت ہوتی ہے کہ جب مؤمن وہ بات کرے جس کو اللہ نے حرام قرار دیا۔ ٥٢٢٤ : حَدَّثَنِي مَحْمُودٌ حَدَّثَنَا أَبُو ۵۲۲۴ محمود ( بن غیلان) نے مجھ سے بیان کیا أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي کہ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا کہ ہشام ( بن عروہ) عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ نے ہم سے بیان کیا۔ اُنہوں نے کہا مجھے میرے عَنْهُمَا قَالَتْ تَزَوَّجَنِي الزُّبَيْرُ وَمَا لَهُ باپ نے خبر دی، انہوں نے حضرت اسماء بنت ابی فِي الْأَرْضِ مِنْ مَالٍ وَلَا مَمْلُوكِ وَلَا بکر رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں کہ شَيْءٍ غَيْرَ نَاضِحٍ وَغَيْرَ فَرَسِهِ حضرت زبیر نے مجھ سے شادی کی اور زمین میں فَكُنْتُ أَعْلِفُ فَرَسَةٌ وَأَسْتَقِي الْمَاءَ اُن کی نہ کوئی جائیداد تھی اور ں اور نہ کوئی غلام لونڈی نہ ہی کوئی اور چیز سوائے ایک پانی ڈھونے والے وَأَخْرِزُ غَرْبَهُ وَأَعْجِنُ وَلَمْ أَكُنْ اونٹ اور سوا اُن کی گھوڑی کے۔ میں اُن کی أَحْسِنُ أَخْبِرُ وَكَانَ يَخْبِرُ جَارَاتٌ لِي گھوڑی چرایا کرتی تھی اور پانی بھی لایا کرتی تھی اور مِنَ الْأَنْصَارِ وَكُنَّ نِسْوَةَ صِدْقٍ اُن کے ڈول کو سیتی بھی تھی اور آنا بھی گوندھتی تھی وَكُنْتُ أَنْقُلُ النَّوَى مِنْ أَرْضِ الزُّبَيْرِ اور میں اچھی طرح روٹی نہ پکا سکتی تھی اور میری الَّتِي أَقْطَعَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ بعض انصاری پڑھنیں روٹیاں پکایا کرتی تھیں اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَأْسِي وَهِيَ مِنِّي وہ نہایت اچھی عورتیں تھیں اور میں زبیر کی اُس عَلَى ثُلُثَيْ فَرْسَخِ فَجِئْتُ يَوْمًا وَالنَّوَى زمین سے کھجوروں کی گٹھلیاں اپنے سر پر ڈھو کر