صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 157
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۵۷ ۶۷ - كتاب النكاح ٥٢٢١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۵۲۲۱ : عبد اللہ بن مسلمہ ( قعنبی) نے ہمیں بتایا۔ عَنْ مَالِكٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ اُنہوں نے مالک سے، مالک نے ہشام سے، ہشام عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ نے حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَا أُمَّةَ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ مُحَمَّدٍ مَا أَحَدٌ أَغْيَرَ مِنَ اللهِ أَنْ يَرَى صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے محمد کی امت! عَبْدَهُ أَوْ أَمَتَهُ تَزْنِي۔ يَا أُمَّةَ مُحَمَّدٍ کوئی بھی ایسا نہیں کہ جو اللہ سے بڑھ کر زیادہ لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا غیرت مند ہو ایسے وقت میں کہ وہ اپنے بندے یا اپنی بندی کو زنا کرتے دیکھے۔ اے محمد کی اُمت ! وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا۔ اگر تم جانتے ہوتے جو میں جانتا ہوں تم ہنستے تھوڑا اور روتے بہت۔ أطرافه: ١٠٤٤، ١٠٤٦، ۱٠٤٧ ، ۱۰۵۰ ، 1056 ، 105 ، 1064 ، 1065 ، ١٠٦٦، ١٢١٢، ٣٢٠، -٤٦٢٤، ٦٦٣١ ٥٢٢٢ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۵۲۲۲ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي که تمام ( بن يحي ) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے سَلَمَةَ أَنَّ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ حَدَّثَهُ عَنْ يحي بن ابی کثیر) سے، بچی نے ابو سلمہ (بن أُمِّهِ أَسْمَاءَ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللهِ عبد الرحمن ) سے روایت کی کہ عروہ بن زبیر نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا شَيْءَ اُنہیں بتایا۔ عروہ نے اپنی ماں حضرت اسماء سے روایت کی۔ اُنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم أَغْيَرُ مِنَ اللهِ۔ سے سنا۔ آپ فرماتے تھے: کوئی بھی اللہ سے بڑھ کر غیرت مند نہیں۔ ٥٢٢٣ : وَعَنْ يَحْيَى أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ ۵۲۲۳: اور يحيی بن ابی کثیر) سے مروی ہے حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ، کہ ابو سلمہ نے اُن سے بیان کیا کہ حضرت ح۔ ابو ہریرہ نے انہیں بتایا کہ اُنہوں نے بھی (نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ) یہی سنا۔