صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 154 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 154

صحیح البخاری جلد ۱۳ اولد ۶۷ - كتاب النكاح باب ١٠٦ : الْمُتَشَبِّعُ بِمَا لَمْ يَنَلْ وَمَا يُنْهَى مِنِ افْتِخَارِ الضَّرَّةِ جو چیزیں نہ ملی ہوں ان کے متعلق جھوٹ موٹ کہنے والا کہ مجھے ملی ہیں نیز سوکن پر فخر کرنے سے جو روکا گیا ہے ٥٢١٩ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۵۲۱۹ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے ہشام ( بن فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَاءَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى عروہ) سے، ہشام نے فاطمہ (بنت منذر) سے، اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ ح فاطمہ نے حضرت اسماء سے، حضرت اسماء نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا نیز محمد بن مثنیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ یچی (بن يَحْيَى عَنْ هِشَامٍ حَدَّثَتْنِي فَاطِمَةُ سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے ہشام عَنْ أَسْمَاءَ أَنَّ امْرَأَةً قَالَتْ يَا رَسُولَ بن عروہ) سے روایت کی کہ مجھے فاطمہ (بنت منذر) نے حضرت اسماء سے روایت کرتے ہوئے اللَّهِ إِنَّ لِي ضَرَّةً فَهَلْ عَلَيَّ جُنَاحٌ إِنْ بتایا کہ ایک عورت نے کہا: یا رسول اللہ ! میری تَشَبَّعْتُ مِنْ زَوْجِي غَيْرَ الَّذِي ایک سوکن ہے تو کیا مجھ پر گناہ ہو گا کہ اگر میں يُعْطِينِي؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ جھوٹ موٹ یہ کہوں کہ میرے خاوند سے مجھے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُتَشَبِّعُ بِمَا لَمْ يُعْطَ یہ کچھ ملا ہے جو اُس نے مجھے نہیں دیا ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ شخص جو جھوٹ كَلَابِسِ ثَوْبَيْ زُورٍ۔ موٹ اُن چیزوں کے ملنے کے متعلق کہتا ہے جو اس کو دی نہیں گئیں وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے جھوٹ کے کپڑے پہنے ہوں۔ تشریح : العَدْلُ بَيْنَ النِّسَاء: ابواب ۱۹ سے ۱۰۶ میں مذکور احادیث میں بیویوں کے حقوق بیان کیے گئے ہیں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خدا تعالیٰ کے حقوق کی ادائیگی میں جس طرح درجہ کمال گئے ہیں۔ الہ علیہ خداتعالی کے کو پہنچے ہوئے تھے اسی طرح حقوق العباد کی ادائیگی میں آپ بشریت کے معراج پر تھے احادیث الباب میں بیویوں