صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 150
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۵۰ ۶۷ - كتاب النكاح حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے سفیان أَيُّوبُ وَخَالِدٌ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ (ثوری) سے روایت کی کہ ہمیں ایوب (سختیانی) اور خالد (حذاء) نے بتایا۔انہوں نے ابو قلابہ أَنَسٍ قَالَ مِنَ السُّنَّةِ إِذَا تَزَوَّجَ الرَّجُلُ سے، ابو قلابہ نے حضرت انس سے روایت کی۔الْبِكْرَ عَلَى التَّيْبِ أَقَامَ عِنْدَهَا سَبْعًا اُنہوں نے کہا: سنت یہ ہے کہ جب کوئی مرد شیبہ وَقَسَمَ وَإِذَا تَزَوَّجَ الشَّيْبَ عَلَى الْبِكْرِ کے ہوتے ہوئے کنواری سے شادی کرے تو اس أَقَامَ عِنْدَهَا ثَلَاثًا ثُمَّ قَسَمَ قَالَ أَبُو کے پاس سات دن ٹھہرے اور پھر باری مقرر قِلَابَةَ وَلَوْ شِئْتُ لَقُلْتُ إِنَّ أَنَسًا کرے اور جب با کرہ کے ہوتے ہوئے نیبہ سے رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نکاح کرے تو اُس کے پاس تین دن رہے پھر وَسَلَّمَ۔وَقَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا باری مقرر کرے۔ابوقلابہ نے کہا: اگر میں سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ وَخَالِدٍ قَالَ خَالِدٌ چاہوں تو یہ کہہ دوں کہ حضرت انس نے اس حدیث کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچایا ہے۔اور وَلَوْ شِئْتُ لَقُلْتُ رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔عبد الرزاق نے کہا کہ ہمیں سفیان (نوری) نے ایوب اور خالد سے روایت کرتے ہوئے بتایا، طرفه: ٥٢١٣۔خالد نے کہا: اگر میں چاہوں تو یہ کہہ دوں کہ اُنہوں نے اس حدیث کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچایا ہے۔بَاب ۱۰۲ : مَنْ طَافَ عَلَى نِسَائِهِ فِي غُسْلِ وَاحِدٍ جو ایک ہی غسل سے اپنی سب عورتوں کے پاس سے ہو آئے ٥٢١٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ :۵۲۱۵ ہمیں عبد الا علی بن حماد نے بتایا کہ ہم حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ سے یزید بن زُریع نے بیان کیا کہ سعید بن ابی عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ حَدَّثَهُمْ عروبہ) نے قتادہ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بتایا کہ حضرت انس بن مالک نے اُن سے فرمایا: كَانَ يَطُوفُ عَلَى نِسَائِهِ فِي اللَّيْلَةِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی رات میں اپنی تمام