صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 149
صحیح البخاری جلد ۱۳ إِلَى قَوْلِهِ وَاسِعًا حَكِيمًا ۔ ۱۴۹ ۶۷ - كتاب النكاح گے کہ عورتوں کے درمیان کامل عدل کا معاملہ کرو (النساء: ۱۳۰، ۱۳۱) خواہ تم کتنا ہی چاہو اس لئے ( یہ تو کرو کہ کسی ایک کی طرف) کلیہ نہ جھک جاؤ کہ اس (دوسری) کو گویا لٹکتا ہوا چھوڑ دو اور اگر تم اصلاح کرو اور تقویٰ اختیار کرو تو یقینا اللہ بہت بخشنے والا (اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے ۔ اور اگر وہ دونوں الگ ہو جائیں تو اللہ ہر ایک کو اس کی توفیق کے مطابق غنی کر دے گا اور اللہ بہت وسعتیں دینے والا (اور) حکمت والا ہے۔ باب ۱۰۰ : إِذَا تَزَوَّجَ الْبِكْرَ عَلَى الثَّيِّبِ اگر کوئی ثیبہ کے ہوتے ہوئے کنواری سے نکاح کرے ٥٢١٣ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرٌ :۵۲۱۳ مسدد نے ہمیں بتایا کہ بشر (بن مفضل) حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ نے ہم سے بیان کیا کہ خالد (حذاء) نے ہمیں بتایا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَلَوْ شِئْتُ أَنْ أَقُولَ خالد نے ابو قلابہ سے ، ابو قلابہ نے حضرت انس قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ ( ابو قلابہ نے کہا:) وَلَكِنْ قَالَ السُّنَّةُ إِذَا تَزَوَّجَ الْبِكْرَ اور اگر میں چاہوں تو یوں کہوں کہ نبی صلی ا ہم نے صلی اللہ علیم فرمایا، مگر حضرت انس کہتے ہیں کہ سنت یوں ہے أَقَامَ عِنْدَهَا سَبْعًا وَإِذَا تَزَوَّجَ الثَّيِّبَ کہ جب کوئی کنواری سے شادی کرے تو وہ اس أَقَامَ عِنْدَهَا ثَلَاثًا ۔ طرفه: ٥٢١٤ کے پاس سات دن ٹھہرے اور جب ثیبہ سے شادی کرے تو اس کے پاس تین دن ٹھہرے۔ باب ۱۰۱ : إِذَا تَزَوَّجَ الثَّيِّبَ عَلَى الْبِكْرِ اگر کوئی کنواری کے ہوتے ہوئے شیبہ سے شادی کرے ٥٢١٤ : حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ رَاشِدٍ ۵۲۱۴: یوسف بن راشد نے ہم سے بیان کیا کہ