صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 141 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 141

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۴۱ ۶۷ - كتاب النكاح باب ۹۳: مَا يُكْرَهُ مِنْ ضَرْبِ النِّسَاءِ عورتوں کو مارنا جو نا پسندیدہ ہے وَ قَوْلُ اللَّهِ وَاضْرِبُوهُنَّ (النساء : ٣٥) اور اللہ تعالیٰ) کا یہ فرمانا: وَاضْرِبُوهُنَّ تو اس سے أَيْ ضَرْبًا غَيْرَ مُبَرِّحٍ۔ مراد ہے ایسا مار نا جو تکلیف دہ نہ ہو۔ ٥٢٠٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ :۵۲۰۴ : محمد بن یوسف (فریابی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ کیا کہ سفیان (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ زَمْعَةَ عَنِ النَّبِيِّ هشام بن عروہ) سے ، ہشام نے اپنے باپ سے، رم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَجْلِدُ اُن کے باپ نے حضرت عبداللہ بن زمعہ سے، أَحَدُكُمُ امْرَأَتَهُ جَلْدَ الْعَبْدِ ثُمَّ حضرت عبداللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے يُجَامِعُهَا فِي آخِرِ الْيَوْمِ۔ أطرافه: ٣٣٧٧، ٤٩٤٢، ٦٠٤٢۔ روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: تم میں سے کوئی اپنی بیوی کو اس طرح نہ مارے جیسے غلام کو مارتا ہے۔ پھر دن کے آخری حصے میں اُس سے جماع کرتا ہے۔ بَاب ٩٤ : لَا تُطِيعُ الْمَرْأَةُ زَوْجَهَا فِي مَعْصِيَةٍ کسی گناہ میں عورت اپنے خاوند کی فرمانبرداری نہ کرے ٥٢٠٥ : حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى :۵۲۰۵ خلاد بن یحی نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَافِعٍ عَنِ الْحَسَنِ ابراہیم بن نافع نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے حسن هُوَ ابْنُ مُسْلِمٍ عَنْ صَفِيَّةَ عَنْ عَائِشَةَ سے جو کہ مسلم کے بیٹے ہیں حسن نے حضرت صفیہ أَنَّ امْرَأَةً مِّنَ الْأَنْصَارِ زَوْجَتِ ابْنَتَهَا ( بنت شیبہ ) سے ، حضرت صفیہ نے حضرت عائشہ فَتَمَعَّطَ شَعَرُ رَأْسِهَا فَجَاءَتْ إِلَى سے روایت کی کہ ایک انصاری عورت نے اپنی النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَتْ بیٹی کی شادی کی۔ اُس کے سر کے بال گر گئے ذَلِكَ لَهُ فَقَالَتْ إِنَّ زَوْجَهَا أَمَرَنِي أَنْ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اس نے آپ