صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 139 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 139

صحیح البخاری جلد ۱۳ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ۔ ۱۳۹ ۶۷ - كتاب النكاح یا رسول اللہ ! آپ نے مہینہ بھر کی قسم کھائی تھی۔ آپ نے فرمایا: مہینہ انیس دن کا بھی ہوتا ہے۔ أطرافه: ۳۷۸ ، ۱۸۹، ۷۳۲، ۷۳۳ ، ۸۰۵، ۱۱۱۷، ۱۹۱۱ ، ٢٤٦۹، ٥٢٨٩، ٦٦٨٤- باب ۹۲ : هِجْرَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِسَاءَهُ فِي غَيْرِ بُيُوتِهِنَّ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی بیویوں کو ان کے گھروں میں چھوڑ کر کسی اور جگہ جانا وَيُذْكَرُ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حَيْدَةَ رَفَعَهُ اور حضرت معاویہ بن حیدہؓ سے مرفوعاً ذکر کیا غَيْرَ أَنْ لَا تُهْجَرَ إِلَّا فِي الْبَيْتِ جاتا ہے کہ عورت کو صرف گھر ہی میں رہ کر چھوڑا وَالْأَوَّلُ أَصَحُ ۔ جائے اور جگہ نہیں۔ اور پہلی زیادہ صحیح ہے۔ ٥٢٠٢ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ ۵۲۰۲: ابو عاصم نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے ابن جُرَيْجٍ وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ جریج سے روایت کی۔ نیز محمد بن مقاتل أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ (مروزی) نے مجھ سے بیان کیا کہ عبد اللہ (بن قَالَ أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ مبارک) نے ہمیں خبر دی کہ ابن جریج نے صَيْفِي أَنَّ عِكْرِمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: یحی بن عبد اللہ بن صیفی بْنِ الْحَارِثِ أَخْبَرَهُ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ نے مجھے خبر دی کہ مکرمہ یا که عکرمہ بن عبد الرحمن بن ن بن حارث أَخْبَرَتْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے انہیں خبر دی کہ حضرت اُم سلمہ نے انہیں وَسَلَّمَ حَلَفَ لَا يَدْخُلُ عَلَى بَعْضٍ بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قسم کھائی کہ وہ اپنی أَهْلِهِ شَهْرًا فَلَمَّا مَضَى تِسْعَةٌ بعض بیویوں کے پاس مہینہ تک نہیں جائیں گے۔ جب انیس روز گزرے تو آپ اُن کے پاس صبح وَعِشْرُونَ يَوْمًا غَدًا عَلَيْهِنَّ أَوْ رَاحَ گئے یا کہا: ) شام کو گئے۔ آپؐ سے کہا گیا: اللہ کے فَقِيلَ لَهُ يَا نَبِيَّ اللَّهِ حَلَفْتَ أَنْ لَا نبی آپ نے قسم کھائی تھی کہ آپ اُن کے پاس تَدْخُلَ عَلَيْهِنَّ شَهْرًا قَالَ إِنَّ الشَّهْرَ مہینہ تک نہ جائیں گے۔ آپ نے فرمایا: مہینہ يَكُونُ تِسْعَةً وَعِشْرِينَ يَوْمًا۔ انیتیس دن کا بھی ہوتا ہے۔ طرفه: ۱۹۱۰