صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 134
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۳۴۴ ۶۷ - كتاب النكاح أَخَذْتُهُ لَأَكَلْتُمْ مِنْهُ مَا بَقِيَتِ الدُّنْيَا جگہ کھڑے کھڑے کوئی چیز ہاتھ بڑھا کر لے وَرَأَيْتُ النَّارَ فَلَمْ أَرَ كَالْيَوْمِ مَنْظَرًا رہے تھے۔ پھر ہم نے آپ کو دیکھا کہ آپ پیچھے قَطُّ وَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا النِّسَاءَ قَالُوا کوہے تھے۔ آپؐ نے فرمایا: میں نے جنت دیکھی لِمَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ بِكُفْرِهِنَّ قِيلَ تھی یا فرمایا: مجھے جنت دکھائی گئی تھی تو میں اس يَكْفُرْنَ بِاللَّهِ؟ قَالَ يَكْفُرْنَ الْعَشِيرَ کا ایک خوشہ لینے لگا تھا۔ اگر میں اس کو لے لیتا تم وَيَكْفُرْنَ الْإِحْسَانَ لَوْ أَحْسَنْتَ إِلَى اس سے کھاتے رہتے جب تک کہ دنیا باقی رہتی إِحْدَاهُنَّ الدَّهْرَ ثُمَّ رَأَتْ مِنْكَ شَيْئًا اور میں نے آگ دیکھی اور آج جیسا نظارہ میں نے قَالَتْ مَا رَأَيْتُ مِنْكَ خَيْرًا قَطُّ۔ کبھی نہیں دیکھا اور میں نے اس آگ کے رہنے أطرافه: ٢٩ ، ٤٣١، ٧٤٨، ١٠٥٢، ٣٢٠٢۔ والوں میں اکثر عورتوں کو دیکھا۔ صحابہ نے کہا : : رسول اللہ ! یہ کیونکر ہے ؟ آپ نے فرمایا: اُن کے کفر کی وجہ سے۔ آپ سے کہا گیا کہ اللہ کا کفر کرتی ہیں؟ فرمایا: خاوند کا کفر کرتی ہیں، احسان کی ناشکر گزاری کرتی ہیں۔ اگر تو ان میں سے کسی پر ساری عمر بھی احسان کر تا رہے پھر وہ تجھ سے کوئی بات دیکھے تو کہہ دے گی میں نے تم سے کبھی بھلائی نہیں دیکھی۔ ٥١٩٨ : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ ۵۱۹۸ : عثمان بن ہیثم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَوْفٌ عَنْ أَبِي رَجَاءٍ عَنْ عوف نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے ابور جاء (عمران عِمْرَانَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن طحان) سے، ابورجاء نے حضرت عمران وَسَلَّمَ قَالَ اطَّلَعْتُ فِي الْجَنَّةِ فَرَأَيْتُ (بن حصین) سے، حضرت عمران نے نبی صلی اللہ أَكْثَرَ أَهْلِهَا الْفُقَرَاءَ وَاطَّلَعْتُ فِي علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: میں نے النَّارِ فَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا النِّسَاءَ۔ جنت میں جھانکا تو اس کے رہنے والے اکثر غریب یا