صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 133
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۳۳ ۶۷ - كتاب النكاح عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں وَسَلَّمَ فَصَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ سورج گرہن ہوا اور آپؐ نے نماز پڑھی اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّاسُ مَعَهُ فَقَامَ قِيَامًا لوگوں نے بھی آپ کے ساتھ نماز پڑھی۔ طَوِيلًا نَحْوًا مِنْ سُورَةِ الْبَقَرَةِ ثُمَّ رَكَعَ آپ بڑی دیر تک کھڑے رہے، تقریباً اتنے رُكُوعًا طَوِيلًا ثُمَّ رَفَعَ فَقَامَ قِيَامًا ہی جتنے میں سورہ بقرہ پڑھی جاتی ہے۔ پھر آپ طَوِيلًا وَهُوَ دُونَ الْقِيَامِ الْأَوَّلِ ثُمَّ نے ایک لمبار کوع کیا۔ پھر آپ نے سر اٹھایا اور بڑی دیر تک کھڑے رہے اور یہ قیام پہلے قیام رَكَعَ رُكُوعًا طَوِيلًا وَهُوَ دُونَ الرُّكُوعِ سے کم تھا۔ پھر آپ نے ایک لمبار کوع کیا اور یہ الْأَوَّلِ ثُمَّ رَفَعَ ثُمَّ سَجَدَ ثُمَّ قَامَ فَقَامَ رکوع پہلے رکوع سے کم تھا۔ پھر آپ نے سر قِيَامًا طَوِيلًا وَهُوَ دُونَ الْقِيَامِ الْأَوَّلِ اُٹھایا۔ پھر سجدہ کیا۔ پھر اس کے بعد کھڑے ثُمَّ رَكَعَ رُكُوعًا طَوِيلًا وَهُوَ دُونَ ہوئے اور دیر تک کھڑے رہے اور یہ اس سے الرُّكُوعِ الْأَوَّلِ ثُمَّ رَفَعَ فَقَامَ قِيَامًا پہلے کے قیام سے کم تھا۔ پھر آپ نے ایک لمبا طَوِيلًا وَهُوَ دُونَ الْقِيَامِ الْأَوَّلِ ثُمَّ رکوع کیا اور یہ اس سے پہلے رکوع سے کم تھا۔ پھر رَكَعَ رُكُوعًا طَوِيلًا وَهُوَ دُونَ الرُّكُوعِ آپ نے سر اٹھایا اور دیر تک کھڑے رہے اور یہ الْأَوَّلِ ثُمَّ رَفَعَ ثُمَّ سَجَدَ ثُمَّ انْصَرَفَ قیام اس سے پہلے کے قیام سے کم تھا۔ پھر آپ وَقَدْ تَجَلَّتِ الشَّمْسُ فَقَالَ إِنَّ نے ایک لمبار کوع کیا اور یہ پہلے رکوع سے کم الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللهِ تھا۔ اس کے بعد آپؐ نے سرا سر اٹھایا پھر سجدہ کیا اور پھر نماز سے فارغ ہوئے اور اس وقت سورج لَا يَخْسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ۔ روشن ہو چکا تھا۔ آپؐ نے فرمایا: دیکھو سورج اور فَإِذَا رَأَيْتُمْ ذَلِكَ فَاذْكُرُوا اللَّهَ۔ قَالُوا چاند اللہ کے نشانوں میں سے دو نشان ہیں۔ کسی کی يَا رَسُولَ اللهِ رَأَيْنَاكَ تَنَاوَلْتَ شَيْئًا موت کی وجہ سے گرہن نہیں ہوتے اور نہ ہی کسی فِي مَقَامِكَ هَذَا ثُمَّ رَأَيْنَاكَ تَكَعْكَعْتَ کی زندگی کی وجہ سے۔ سو جب تم یہ گرہن دیکھو فَقَالَ إِنِّي رَأَيْتُ الْجَنَّةَ أَوْ أُرِيتُ تو اللہ کے ذکر میں مشغول ہو جاؤ۔ صحابہ نے کہا: الْجَنَّةَ فَتَنَاوَلْتُ مِنْهَا عُنْقُودًا وَلَوْ يا رسول اللہ ! ہم نے آپ کو دیکھا کہ آپ اپنی اس