صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 131 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 131

صحیح البخاری جلد ۱۳ الْمَلَائِكَةُ حَتَّى تَرْجِعَ۔أطرافه: ۳۲۳۷، ٥١٩٣ ۱۳۱ ۶۷ - كتاب النكاح الگ رات گزارے تو ملائکہ جب تک وہ لوٹ نہ آئے اُس پر لعنت کرتے رہیں گے۔بَاب ٨٦ : لَا تَأْذَنُ الْمَرْأَةُ فِي بَيْتِ زَوْجِهَا لِأَحَدٍ إِلَّا بِإِذْنِهِ عورت کسی کو بھی اپنے خاوند کے گھر میں بغیر اس کی اجازت کے آنے کی اجازت نہ دے ٥١٩٥ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۵۱۹۵ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ نے ہمیں خبر دی۔ابوزناد نے ہمیں بتایا، انہوں عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ نے اعرج سے ، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ لَا يَحِلُّ لِلْمَرْأَةِ أَنْ تَصُومَ وَزَوْجُهَا وسلم نے فرمایا: کسی عورت کو جائز نہیں کہ اس کا خاوند موجود ہو اور وہ اس کی اجازت کے بغیر روزہ فِي بَيْتِهِ شَاهِدٌ إِلَّا بِإِذْنِهِ وَلَا تَأْذَنَ إِلَّا بِإِذْنِهِ وَمَا أَنْفَقَتْ مِنْ نَفَقَةٍ عَنْ رکھے اور نہ ہی اس کی اجازت کے بغیر کسی کو اس کے گھر میں آنے کی اجازت دے اور جو خرچ غَيْرِ أَمْرِهِ فَإِنَّهُ يُؤَدَّى إِلَيْهِ شَطْرُهُ۔بھی وہ اس کے حکم کے بغیر کرے گی تو اس شخص وَرَوَاهُ أَبُو الزَّنَادِ أَيْضًا عَنْ مُوسَى کو بھی اس کا آدھا ثواب دیا جائے گا۔اور ابوزناد عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي الصَّوْمِ۔نے موسیٰ بن ابی عثمان) سے بھی روزوں کے متعلق یہی روایت کی ہے۔موسیٰ نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت ابوہریرہ سے أطرافه: ٢٠٦٦، ٥١٩٢، ٥٣٦٠۔روایت کی۔باب ۸۷ ٥١٩٦ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا :۵۱۹۶ مرد نے ہم سے بیان کیا کہ اسماعیل إِسْمَاعِيلُ أَخْبَرَنَا التَّيْمِيُّ عَنْ أَبِي ( بن عَلَيْهِ ) نے ہمیں بتایا کہ (سلیمان) تیمی نے