صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 130
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۳۰ ۶۷ - كتاب النكاح هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے ہمام بن منبہ سے، النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تمام نے حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابوہریرہ تَصُومُ الْمَرْأَةُ وَبَعْلُهَا شَاهِدٌ إِلَّا بِإِذْنِهِ۔ نے بی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے أطرافه: ٢٠٦٦، ٥١٩٥ ، ٥٣٦٠۔ فرمایا: عورت جبکہ اس کا خاوند موجود ہو بغیر اس کی اجازت کے روزہ نہ رکھے۔ بَاب ٨٥ : إِذَا بَاتَتِ الْمَرْأَةُ مُهَاجِرَةً فِرَاشَ زَوْجِهَا جب عورت اپنے خاوند کا بستر چھوڑ کر الگ رات گزارے ٥١٩٣ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۵۱۹۳ : محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٌّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ ابوعدی کے بیٹے نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي (بن حجاج) سے، شعبہ نے سلیمان (اعمش) سے، هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى سلیمان نے ابو حازم سے، ابوحازم نے حضرت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دَعَا الرَّجُلُ ابو ہريرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابوہریرہ نے امْرَأَتَهُ إِلَى فِرَاشِهِ فَأَبَتْ أَنْ تَجِيءَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: لَعَنَتْهَا الْمَلَائِكَةُ حَتَّى تُصْبِحَ۔ جب کوئی مرد اپنی عورت کو اپنے بستر پر بلائے اور وہ آنے سے انکار کرے تو ملائکہ صبح تک اُس أطرافه: ٣٢٣٧، ٥١٩٤۔ پر لعنت کرتے رہیں گے۔ ٥١٩٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ ۵۱۹۴ : محمد بن عرعرہ نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ نے ہمیں بتایا، اُنہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى زرارہ سے، زرارہ نے حضرت ابوہریرہ سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَاتَتِ الْمَرْأَةُ روایت کی ۔ اُنہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم مُهَاجِرَةً فِرَاشَ زَوْجِهَا لَعَنَتْهَا نے فرمایا: اگر عورت اپنے خاوند کا بستر چھوڑ کر