صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 126 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 126

صحیح البخاری جلد ۱۳ قُلْتُ وَأَنَا قَائِمٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَطَلَّقْتَ ۱۲۶ ۶۷ - كتاب النكاح لِعُمَرَ فَدَخَلَ ثُمَّ رَجَعَ إِلَيَّ فَقَالَ قَدْ اُن لوگوں کے ساتھ جو منبر کے پاس تھے بیٹھ گیا۔ذَكَرْتُكَ لَهُ فَصَمَتَ فَلَمَّا وَلَّيْتُ پھر جو رنج میں محسوس کر رہا تھا اس نے مجھے مُنْصَرِفًا قَالَ إِذَا الْغُلَامُ يَدْعُونِي بے قرار کیا اور میں اس غلام کے پاس آیا۔میں فَقَالَ قَدْ أَذِنَ لَكَ النَّبِيُّ صَلَّى الله نے کہا: عمرہ کے لئے اجازت مانگو۔وہ اندر گیا اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔فَدَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ پھر میرے پاس لوٹ آیا اور کہنے لگا: میں نے اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا هُوَ حضور سے آپ کا ذکر کیا وہ خاموش رہے۔جب مُضْطَجِعْ عَلَى رِمَالِ حَصِيرٍ لَيْسَ میں پیٹھ موڑ کر جانے لگا۔حضرت عمر کہتے تھے : بَيْنَهُ وَبَيْنَهُ فِرَاسٌ قَدْ أَنَّرَ الْتِمَالُ کیا سکتا ہوں کہ غلام مجھے بلا رہا ہے۔اس نے کہا: بِجَنْبِهِ مُتَّكِنَا عَلَى وِسَادَةٍ مِنْ أَدَمِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو اجازت دے دی حَشْوُهَا لِيفٌ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ ثُمَّ ہے۔میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا تو کیا دیکھا کہ آپ خالی چٹائی پر لیٹے ہوئے ہیں اس کے اور آپ کے درمیان کوئی بچھونا نہیں۔چٹائی نے آپ کے پہلو میں نشان ڈالے ہیں۔آپ چمڑے کے ایک تکیے پر ٹیک لگائے ہوئے تھے أَسْتَأْنِسُ يَا رَسُولَ اللهِ لَوْ رَأَيْتَنِي جس میں کھجور کی چھال کے ریشے بھرے ہوئے وَكُنَّا مَعْشَرَ قُرَيْشٍ نَغْلِبُ النِّسَاءَ تھے۔میں نے آپ کو سلام کیا اور پھر عرض کیا فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ إِذَا قَوْمٌ تَغْلِبُهُمْ اس حال میں کہ میں کھڑا ہی تھا، یا رسول اللہ ! کیا نِسَاؤُهُمْ فَتَبَسَّمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ آپ نے اپنی بیویوں کو طلاق دے دی ہے ؟ آپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ نے میری طرف نگاہ اٹھائی اور فرمایا: نہیں۔میں لَوْ رَأَيْتَنِي وَدَخَلْتُ عَلَى حَفْصَةَ نے اللہ اکبر کہا۔پھر میں نے عرض کیا اور میں کھڑا فَقُلْتُ لَهَا لَا يَغُرَّنَّكِ أَنْ كَانَتْ ہی تھا، آپ کا دل بہلانے کی کوشش کر رہا تھا۔جَارَتُكِ أَوْضَأَ مِنْكِ وَأَحَبَّ إِلَى النَّبِيِّ يا رسول اللہ ! آپ دیکھئے ہم قریش کے لوگ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُرِيدُ عَائِشَةَ عورتوں پر دباؤ رکھتے تھے جب ہم مدینہ میں فَتَبَسَّمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آئے تو کیا دیکھا یہ ایسے لوگ ہیں کہ ان پر ان کی نِسَاءَكَ؟ فَرَفَعَ إِلَيَّ بَصَرَهُ فَقَالَ لَا۔فَقُلْتُ اللَّهُ أَكْبَرُ ثُمَّ قُلْتُ وَأَنَا قَائِمٌ