صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 120 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 120

صحیح البخاری جلد ۱۳ آنِيَةِ أَبِي زَرْعٍ۔۱۲۰ ۶۷ - كتاب النكاح أَبُو زَرْعِ وَالْأَوْطَابُ تُمْخَضُ فَلَقِيَ ہے۔اپنے باپ کی فرمانبردار اور اپنی ماں کی امْرَأَةً مَّعَهَا وَلَدَانِ لَهَا كَالْفَهْدَيْنِ فرمانبردار، اپنے کپڑے میں سمانے والی اور اپنی يَلْعَبَانِ مِنْ تَحْتِ خَصْرِهَا بِرُمَّانَتَيْنِ پڑوسن کو غصہ دلانے والی۔ابوزرع کی لونڈی،کیا فَطَلَّقَنِي وَنَكَحَهَا فَنَكَحْتُ بَعْدَهُ بتاؤں کہ ابو زرع کی لونڈی کیسی ہے۔ہماری باتوں رَجُلًا سَرِيًّا رَكِبَ شَرِيَّا وَأَخَذَ خَطِيًّا کا ذرا بھی افشا نہیں کرتی اور ہمارے کھانے سے وَأَرَاحَ عَلَيَّ نَعَمًا ثَرِيَّا وَأَعْطَانِي مِنْ ذرا بھی نہیں چراتی اور ہمارے گھر کو گھاس پھونس كُلَّ رَائِحَةِ زَوْجًا وَقَالَ كُلِي أُمَّ زَرْعٍ سے نہیں بھر دیتی۔کہنے لگی: ابوزرع کہیں باہر گیا وَمِيرِي أَهْلَكِ قَالَتْ فَلَوْ جَمَعْتُ اور مشکیزوں میں دودھ بُلُو یا جارہا تھا تو وہ ایک كُلَّ شَيْءٍ أَعْطَانِيهِ مَا بَلَغَ أَصْغَرَ عورت سے ملا جس کے ساتھ اس کے دو ایسے بچے تھے جیسے دو چیتے جو اس کے پہلو میں دو اناروں سے کھیل رہے تھے۔اس نے مجھ کو طلاق دی اور اُس سے نکاح کر لیا اور میں نے اُس کے بعد ایک ایسے سردار مشخص سے نکاح کیا جو گھوڑے کا اچھا سوار تھا اور بر چھا بردار تھا اور اس نے بھی مجھے بہت سے موٹے تازے جانور دیئے اور اس نے ہر ایک سامان سے مجھے ایک ایک جوڑا دیا اور کہا: انتم زرع تم بھی کھاؤ اور اپنے خویش و اقارب کو بھی کھلاؤ۔کہتی تھیں: اگر میں وہ سب کچھ بھی اکٹھا کرلوں جو اس نے مجھے دیا تو وہ ابوزرع کے چھوٹے سے چھوٹے بر تن تک بھی نہ پہنچے۔قَالَتْ عَائِشَةُ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى حضرت عائشہ کہتی تھیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُنْتُ لَكِ كَأَبِي زَرْع نے فرمایا: میں تمہارے لئے ایسا ہوں جیسا ابو زرع لِأُمِّ زَرْعٍ۔قَالَ سَعِيدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ اُم زرع کے لئے۔سعید بن سلمہ نے ہشام سے نقل هِشَامٌ وَلَا تُعَشِشُ بَيْتَنَا تَعْشِيشًا کیا۔انہوں نے کہا ( اس میں یہ الفاظ ہیں ) کہ وہ