صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 117 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 117

صحیح البخاری جلد ۱۳ 112 ۶۷ - كتاب النكاح وَالرَّجُلُ رَاعٍ عَلَى أَهْلِهِ وَهُوَ مَسْئُولٌ تم میں سے ہر ایک نگران ہے اور تم میں سے ہر وَالْمَرْأَةُ رَاعِيَةٌ عَلَى بَيْتِ زَوْجِهَا وَهِيَ ایک سے پرسش ہو گی۔امام بھی نگران ہے اور مَسْئُولَةٌ وَالْعَبْدُ رَاعٍ عَلَى مَالِ سَیّدِہِ اس سے پوچھا جائے گا اور آدمی بھی اپنے تعین کا مَسْئُولٌ۔وَهُوَ مَسْئُولٌ أَلَا فَكُلُّكُمْ رَاعٍ وَكُلُّكُمْ نگران ہے اور اس سے پوچھا جائے گا اور عورت بھی اپنے خاوند کے گھر کی پاسبان ہے اور اس سے بھی پوچھا جائے گا۔اور غلام بھی اپنے مالک کے مال کا پاسبان ہے اور اس سے بھی پوچھا جائے گا۔دیکھو تم میں سے ہر ایک پاسبان ہے اور تم میں سے ہر ایک سے پرسش ہو گی۔باب ۸۲: حُسْنُ الْمُعَاشَرَةِ مَعَ الْأَهْل اپنے گھر والوں سے اچھا سلوک کرتے ہوئے زندگی بسر کرنا ٥١٨٩ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بنُ :۵۱۸۹: سلیمان بن عبد الرحمن اور علی بن حجر نے ہم عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالا سے بیان کیا۔دونوں نے کہا: ہمیں عیسیٰ بن یونس أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا نے خبر دی، عیسی نے ہشام بن عروہ سے ، ہشام هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ نے عبد اللہ بن عروہ سے، عبد اللہ نے عروہ سے، عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ عروہ نے حضرت عائشہ سے روایت کی۔کہتی تھیں جَلَسَ إِحْدَى عَشْرَةَ امْرَأَةٌ فَتَعَاهَدْنَ کہ گیارہ عورتیں بیٹھیں اور انہوں نے آپس میں وَتَعَاقَدْنَ أَنْ لَا يَكْتُمْنَ مِنْ أَخْبَارِ یہ قول و اقرار کیا کہ وہ اپنے خاوندوں کے پوشیدہ أَزْوَاجِهِنَّ شَيْئًا قَالَتِ الْأُولَى زَوْجِي معاملات سے کچھ نہ چھپائیں گی۔پہلی نے کہا: میرا لَحْمُ جَمَلٍ غَةٍ عَلَى رَأْسِ جَبَلٍ لَا خاوند مریل اونٹ کا گوشت ہے جو پہاڑ کی چوٹی سَهْلِ فَيُرْتَقَى وَلَا سَمِينٍ فَيُنْتَقَلُ پر ہو، نہ تو آسان راستہ ہے کہ اس پر چڑھا جائے قَالَتِ الثَّانِيَةُ زَوْجِي لَا أَبُتُ خَبَرَهُ اور نہ ہی وہ گوشت چربی والا ہے کہ اسے (وہاں إِنِّي أَخَافُ أَنْ لَا أَذَرَهُ إِنْ أَذْكُرْهُ سے لایا جائے۔دوسری نے کہا: میرا خاوند میں ا