صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 116
صحیح البخاری جلد ۱۳ 114 ۶۷ - كتاب النكاح ٥١٨٦۔۔۔وَاسْتَوْصُوا بِالنِّسَاءِ خَيْرًا :۵۱۸۶ اور اپنی عورتوں سے اچھا سلوک کرتے : فَإِنَّهُنَّ خُلِقْنَ مِنْ ضِلَعِ وَإِنَّ أَعْوَجَ رہا کرو کیونکہ وہ پہلی سے پیدا کی گئی ہیں اور دیکھو شَيْءٍ فِي الضّلَعِ أَعْلَاهُ فَإِنْ ذَهَبْتَ پلی میں سب سے ٹیڑھا حصہ اس کے اوپر کا ہے تُقِيمُهُ كَسَرْتَهُ وَإِنْ تَرَكْتَهُ لَمْ يَزَلْ اگر تم اس کو سیدھا کرنے لگو تو اس کو توڑ دو گے أَعْوَجَ فَاسْتَوْصُوا بِالنِّسَاءِ خَيْرًا۔اور اگر تم اسے چھوڑ دو تو ٹیڑھا ہی رہے گا۔اس أطرافه: ٣٣٣١، ٥١٨٤- سُفْيَانُ لئے عورتوں سے اچھا سلوک کیا کرو۔٥١٨٧ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا :۵۱۸۷ ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ عَنِ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبد اللہ بن ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ كُنَّا دینار سے، عبد اللہ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نَتَّقِي الْكَلَامَ وَالانْبِسَاطَ إِلَى نِسَائِنَا سے روایت کی۔انہوں نے کہا: ہم نبی صلی اللہ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم کے زمانہ میں اپنی عورتوں سے بات چیت هَيْبَةً أَنْ يَنْزِلَ فِينَا شَيْءٍ فَلَمَّا تُوُفِّيَ اور دل لگی کرنے سے بچا کرتے تھے ، اس خوف النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَكَلَّمْنَا ہے کہ کہیں ہمارے متعلق کوئی حکم نہ نازل ہو جائے۔جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہو گئے تو وَانْبَسَطْنَا۔ہم باتیں کرنے لگے اور دل لگی کرنے لگے۔باب ۸۱: قُوا أَنْفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا (التحريم : ٧) اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو آگ سے بچاؤ ٥١٨٨: حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۵۱۸۸: ابو نعمان (محمد بن فضل سدوسی) نے ہم حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعِ سے بیان کیا کہ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔اُنہوں عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی نے ایوب (سختیانی) سے، ایوب نے نافع سے، اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّكُمْ رَاعٍ وَكُلُّكُمْ نافع نے حضرت عبد اللہ بن عمر) سے روایت مَسْئُولٌ فَالْإِمَامُ رَاعٍ وَهُوَ مَسْئُولٌ کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: