صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 115 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 115

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۱۵ ۶۷ - كتاب النكاح باب ۷۹ : الْمُدَارَاةُ مَعَ النِّسَاءِ عورتوں کے ساتھ خوش خلقی سے پیش آنا وَقَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا: عورت تو ایک إِنَّمَا الْمَرْأَةُ كَالضَّلَعِ۔ پہلی کی طرح ہے۔ ٥١٨٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۵۱۸۴ : عبدالعزیز بن عبد اللہ (اویسی) نے ہم قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ سے بیان کیا اُنہوں نے کہا: مالک نے مجھے بتایا۔ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ انہوں نے ابو زناد سے، ابو زناد نے اعرج سے، رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اعرج نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی کہ الْمَرْأَةُ كَالضَّلَعِ إِنْ أَقَمْتَهَا كَسَرْتَهَا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورت پہلی کی طرح ہے۔ اگر تم اسے سیدھا کرنے لگو تو اس وَإِنِ اسْتَمْتَعْتَ بِهَا اسْتَمْتَعْتَ بِهَا وَفِيهَا عِوَجٌ۔ أطرافه: ٣٣٣١، ٥١٨٦ کو توڑ دو گے اور اگر اس سے فائدہ اٹھانا چاہو تو تم اس سے فائدہ اٹھاؤ گو اس میں ٹیڑھا پن ہی رہے۔ بَاب ۸۰ : الْوَصَاةُ بِالنِّسَاءِ عورتوں سے اچھا سلوک کرنے کی تاکید کرنا ٥١٨٥ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ ۵۱۸۵: اسحاق بن نصر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ الْجُعْفِيُّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ حسین بن علی) جعفی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مَيْسَرَةَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ زائده ( بن قدامہ) سے، زائدہ نے میسرہ (بن عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عمار الجھی) سے ، میسرہ نے ابو حازم سے ، ابو حازم مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ نے حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: فَلَا يُؤْذِي جَارَهُ ۔۔۔۔ أطرافه: ٦٠١٨، ٦١٣٦، 6138، 6475- جو اللہ پر اور آخری دن پر ایمان لاتا ہے تو اپنے ہمسایہ کو نہ ستائے۔