صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 112
صحیح البخاری جلد ۱۳ الله ۶۷ - كتاب النكاح بَاب ۷۷ : قِيَامُ الْمَرْأَةِ عَلَى الرِّجَالِ فِي الْعُرْسِ وَخِدْمَتِهِمْ بِالنَّفْسِ شادی میں خود عورت کا مردوں کی خاطر تواضع کرنا اور ان کی خدمت کرنا ٥١٨٢ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ۵۱۸۲: سعيد بن ابی مریم نے ہمیں بتایا کہ ابو غسان حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ (محمد بن مطرف) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے کہا: عَنْ سَهْلٍ قَالَ لَمَّا عَرَّسَ أَبُو أُسَيْدٍ مجھے ابو حازم (سلمہ بن دینار) نے حضرت سہل السَّاعِدِيُّ دَعَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ( بن سعد ساعدی) سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابَهُ فَمَا صَنَعَ لَهُمْ طَعَامًا انہوں نے کہا: جب ابو اسید ساعدی نے شادی کی تو وَلَا قَرَّبَهُ إِلَيْهِمْ إِلَّا امْرَأَتُهُ أُمُّ أُسَيْدٍ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کو دعوت دی تو ان کی بیوی اُم اُسید نے ہی ان کے بَلَّتْ تَمَرَاتٍ فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ مِنَ لئے کھانا بنایا اور اُن کے سامنے کھانا پیش کیا۔ اُنہوں اللَّيْلِ فَلَمَّا فَرَغَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ نے رات کو ایک پتھر کے پیالے میں کچھ کھجوریں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الطَّعَامِ أَمَاثَتْهُ لَهُ :گھودیں: فَسَقَتْهُ تُنْحِفُهُ بِذَلِكَ۔ بگھو دیں جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھانے سے فارغ ہوئے تو اُنہوں نے اسے آپ کے لیے حل کیا اور آپ کو خصوصیت سے بطور تحفہ یہ مشروب پلایا۔ أطرافه: ٥١٧٦ ، ۵۱۸۳، ٥٥٩۱، ٥٥٩٧، ٦٦٨٥۔ باب ۷۸ : النَّقِيعُ وَالشَّرَابُ الَّذِي لَا يُسْكِرُ فِي الْعُرْسِ شادی میں کھجور کا شربت یا کوئی اور شربت جو نشہ آور نہ ہو ( پلانا) ٥١٨٣ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۵۱۸۳ : يحيی بن نگیر نے ہم سے بیان کیا کہ یعقوب حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بن عبد الرحمن قاری نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے الْقَارِيُّ عَنْ أَبِي حَازِمٍ قَالَ سَمِعْتُ ابو حازم سے ، ابو حازم نے کہا: میں نے حضرت سہل سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ أَنَّ أَبَا أُسَيْدٍ السَّاعِدِيَّ بن سعد ( ساعدی) سے سنا کہ ابو اسید ساعدی نے دَعَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی شادی پر دعوت دی اور لِعُرْسِهِ فَكَانَتِ امْرَأَتُهُ خَادِمَهُمْ يَوْمَئِذٍ اس دن ان کی بیوی ہی دعوت پر آنے والوں کی