صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 111
صحیح البخاری جلد ۱۳ 1 ۶۷ - كتاب النكاح فَقَالَ مَنْ كُنْتُ أَخْشَى عَلَيْهِ فَلَمْ ہمیں اس میں بے بس کر دیا ہے۔ حضرت ابو ایوب أَكُنْ أَخْشَى عَلَيْكَ وَاللهِ لَا أَطْعَمُ نے کہا: ایسے بھی ہیں جن کے متعلق میں ڈرتا تھا مگر لَكُمْ طَعَامًا فَرَجَعَ۔ تمہارے متعلق نہیں ڈرتا تھا۔ اللہ کی قسم میں تمہارا کھانا نہیں کھاؤں گا اور وہ لوٹ گئے۔ ٥١٨١ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۵۱۸۱: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنِ الْقَاسِمِ کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ مالک نے مجھے بتایا۔ اُنہوں بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ نے نافع سے، نافع نے قاسم بن محمد بن ابی بکر ) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ ہے ، قاسم نے حضرت عائشہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی أَنَّهَا اشْتَرَتْ نُمْرُقَةً فِيهَا تَصَاوِيرُ زوجہ سے روایت کی۔ حضرت عائشہ نے اُنہیں بتایا فَلَمَّا رَآهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہ انہوں نے ایک گدا خریدا جس میں تصویریں وَسَلَّمَ قَامَ عَلَى الْبَابِ فَلَمْ يَدْخُلْ تھیں۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو فَعَرَفْتُ فِي وَجْهِهِ الْكَرَاهِيَةَ فَقُلْتُ دیکھ تو دروازے پر ہی کھڑے ہو گئے اور اندر نہیں يَا رَسُولَ اللَّهِ أَتُوبُ إِلَى اللَّهِ وَإِلَى آئے۔ میں نے آپ کے چہرے پر ناپسندیدگی کو رَسُولِهِ مَاذَا أَذْنَبْتُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ پہچانا۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! میں اللہ اور اس کے رسول کی طرف رجوع کرتی ہوں، میں نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا بَالُ هَذِهِ ا کیا قصور کیا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: النُّمْرُقَةِ قَالَتْ فَقُلْتُ اشْتَرَيْتُهَا لَكَ یہ گدا کیسا ہے؟ حضرت عائشہ کہتی تھیں میں نے لِتَقْعُدَ عَلَيْهَا وَتَوَسَّدَهَا فَقَالَ رَسُولُ کہا: میں نے یہ آپ کے لیے خریدا ہے تا کہ آپ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اس پر بیٹھا کریں اور اس پر تکیہ لگائیں۔ رسول اللہ أَصْحَابَ هَذِهِ الصُّوَرِ يُعَذِّبُونَ يَوْمَ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان تصویروں والوں کو الْقِيَامَةِ وَيُقَالُ لَهُمْ أَحْبُوا مَا خَلَقْتُمْ قیامت کے دن سزادی جائے گی اور اُن سے کہا وَقَالَ إِنَّ الْبَيْتَ الَّذِي فِيهِ الصُّوَرُ لَا جائے گا اب زندہ بھی کرو جنہیں تم نے بنایا۔ نیز تَدْخُلُهُ الْمَلَائِكَةُ۔ آپ نے فرمایا: اور وہ گھر جس میں مورتیاں ہوں أطرافه ۲۱۰۰ ، ۳۲۲۴ ، ٥٩۵۷ ٥٩٦١، ٧٥٥٧۔ اس میں ملائکہ نہیں داخل ہوتے۔