صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 108 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 108

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۰۸ ۶۷ - كتاب النكاح عَنْ أَشْعَثَ فِي إِفْشَاءِ السَّلَامِ۔زین پوشوں اور قسی استبرق کے اور دیباج ۳ (ریشم) کے استعمال کرنے سے روکا۔(ابو الا حوص کی طرح) ابو عوانہ اور شیبانی نے بھی اشعث سے عام طور پر سب لوگوں کو سلام کرنے کے متعلق روایت کی ہے۔أطرافه ١٢٣٩ ،٢٤٤٥، ٥٦٣٥، ٥٦٥ ،۵۸۳۸، ۵۸٤۹، ٥۸۶۳ ٦٢٢٢، ٦٢٣٥، ٦٦٥٤- ٥١٧٦ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۵۱۷۶ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ عبد العزيز بن ابی حازم نے ہمیں بتایا۔انہوں نے أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْن سَعْدٍ قَالَ ابو حازم سے ، ابو حازم نے حضرت سہل بن سعد دَعَا أَبُو أُسَيْدٍ السَّاعِدِيُّ رَسُولَ الله سے روایت کی۔انہوں نے کہا: ابواسید ساعدی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی شادی میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي عُرْسِهِ دعوت دی اور ان کی بیوی ہی ان دنوں ان کے الْعَرُوسُ قَالَ سَهْل تَدْرُونَ مَا سَقَتْ وَكَانَتِ امْرَأَتُهُ يَوْمَئِذٍ خَادِمَهُمْ وَهِيَ گھر کا کام کاج کرتی تھیں اور وہ اُس وقت دلہن بھی تھیں۔حضرت سہل نے کہا: تم جانتے ہو کہ اس نے رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی مشروب سے أَنْقَعَتْ لَهُ تَمَرَاتٍ مِنَ اللَّيْلِ فَلَمَّا تواضع کی ؟ اس نے آپ کے لئے رات کو کھجوریں بھگو چھوڑیں جب آپ کھانا کھا چکے تو اس نے أَكَلَ سَقَتْهُ إِيَّاهُ۔آپ کو وہی ( مشروب پلایا۔أطرافه ،۵۱۸۲، ۵۱۸۳، ٥٥٩۱ ٥٥٩٧، ٦٦٨٥- بَاب ۷۲: مَنْ تَرَكَ الدَّعْوَةَ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ جس نے دعوت کو قبول نہ کیا تو اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی ٥١٧٧ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۵۱۷۷: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ مصر و شام میں سر کے بنے جانے والے کپڑے جن پر ترنج کی شکلیں ہوتی تھیں۔(قاموس الوحید۔قش) موٹا ریشمی کپڑا۔(قاموس الوحید- الاستبرق) ے ریشمین قیمتی کپڑا جس کا تانا باناریشم کا ہوتا ہے۔(قاموس الوحید۔دبج)