صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 109
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۰۹ ۶۷ - كتاب النكاح أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ مالک نے ہمیں بتایا، انہوں نے ابن شہاب سے، الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ ابن شہاب نے اعرج سے، اعرج نے حضرت عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ وہ کہا کرتے الْوَلِيمَةِ يُدْعَى لَهَا الْأَغْنِيَاءُ وَيُتْرَكُ تھے کہ بد ترین کھانا ولیمہ کا وہ کھانا ہے کہ جس الْفُقَرَاءُ وَمَنْ تَرَكَ الدَّعْوَةَ فَقَدْ عَصَى کے لئے مال داروں کو بلایا جائے اور فقراء کو چھوڑ اللهَ وَرَسُولَهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ دیا جائے اور جس نے دعوت کو قبول نہ کیا، اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔ بَاب ۷۳: مَنْ أَجَابَ إِلَى كُرَاعٍ جس نے بکری کے پائے کی دعوت کو بھی قبول کیا ٥١٧٨ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي ۵۱۷۸ عبدان نے ہمیں بتایا، اُنہوں نے ابو حمزہ حَمْزَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ سے، ابو حمزہ نے اعمش سے، اعمش نے ابو حازم عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ سے ، ابو حازم نے حضرت ابوہریرہ سے ، حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ دُعِيتُ إِلَى كُرَاعِ ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ لَأَجَبْتُ وَلَوْ أُهْدِيَ إِلَيَّ كُرَاعٌ لَقَبِلْتُ آپؐ نے فرمایا: مجھے بکری کے پائے کی بھی دعوت دی جائے تو میں ضرور قبول کروں اور اگر مجھے بکری طرفه: ٢٥٦٨ کا پایہ تحفہ دیا جائے تو میں ضرور قبول کرلوں۔ بَاب ٧٤ : إِجَابَةُ الدَّاعِي فِي الْعُرْسِ وَغَيْرِهِ شادی وغیرہ میں دعوت کرنے والے کی دعوت قبول کرنا ٥١٧٩ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۵۱۷۹: علی بن عبداللہ بن ابراہیم (بغدادی) بْنِ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ نے ہم سے بیان کیا کہ حجاج بن محمد (اعور ) نے مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: ابن جریج نے کہا: مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ قَالَ سَمِعْتُ موسیٰ بن عقبہ نے مجھے خبر دی، موسیٰ نے نافع