صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 107
صحیح البخاری جلد ۱۳ 1+2 ۶۷ - كتاب النكاح أَحَدُكُمْ إِلَى الْوَلِيمَةِ فَلْيَأْتِهَا۔فرمایا: جب تم میں سے کوئی ولیمہ کے لیے بلایا جائے تو وہ اس میں آئے۔طرفه: ٥١٧٩۔٥١٧٤ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى :۵۱۷۴ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچی (بن عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ عَنْ سعید قطان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سفیان وَائِلٍ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ (ثوری) سے روایت کی۔انہوں نے کہا: مجھے منصور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فُكُوا (بن معتمر) نے بتایا۔انہوں نے ابووائل۔الْعَانِي وَأَجِيبُوا الدَّاعِيَ وَعُودُوا ابووائل نے حضرت ابو موسیٰ اشعری )۔حضرت ابو موسیٰ ( اشعری) نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: قیدی کو چھڑاؤ اور دعوت پر بلانے والے کی دعوت قبول کرو اور بیمار الْمَرِيضَ۔کی عیادت کرو۔أطرافه ٣٠٤٦ ٥٣٧٣، ٥٦٤٩، ٧١٧٣۔٥١٧٥ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ :۵۱۷۵ حسن بن ربیع نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَص عَنِ الْأَشْعَثِ ابو الاحوص (سلام بن سلیم) نے ہمیں بتایا۔اُنہوں عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ سُوَيْدٍ قَالَ الْبَرَاءُ بْنُ نے اشعث (بن ابی شعثاء) سے، اشعث نے عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَمَرَنَا النَّبِيُّ معاويه بن سوید سے روایت کی کہ حضرت براء صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَبْعٍ وَنَهَانَا بن عازب رضی اللہ عنہا نے کہا: ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سات باتوں کے کرنے کا حکم دیا اور عَنْ سَبْعٍ أَمَرَنَا بِعِيَادَةِ الْمَرِيضِ وَاتِّبَاعِ سات باتوں سے روکا۔آپ نے ہمیں بیمار پرسی الْجِنَازَةِ وَتَسْمِيتِ الْعَاطِسِ وَإِبْرَارِ کرنے اور جنازوں کے ساتھ جانے اور چھینک الْمُقْسِم وَنَصْرِ الْمَظْلُومِ وَإِفْشَاءِ مارنے والے کو دعا دینے اور قسم پوری کرنے اور السَّلَامِ وَإِجَابَةِ الدَّاعِي، وَنَهَانَا عَنْ مظلوم کی مدد کرنے اور عام طور پر سب کو سلام خَوَاتِيمِ الذَّهَبِ وَعَنْ آنِيَةِ الْفِضَّةِ کرنے اور دعوت کرنے والے کی دعوت قبول وَعَنِ الْمَيَاثِرِ وَالْقَسِيَّةِ وَالْإِسْتَبْرَقِ کرنے کا حکم دیا اور آپ نے ہمیں سونے وَالدِّيباج۔تَابَعَهُ أَبُو عَوَانَةَ وَالشَّيْبَانِيُّ کی انگوٹھیاں پہنے اور چاندی کے برتن اور ریشمی