صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 106
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۰۶ ۶۷ - كتاب النكاح ما رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بنت جحش کی شادی کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے کہا: أَوْلَمَ عَلَى أَحَدٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا أَوْلَمَ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا کہ آپ عَلَيْهَا أَوْلَمَ بِشَاةٍ۔ نے اپنی ازواج میں سے کسی کا ولیمہ اتنا کیا ہو جتنا کہ اُن کا کیا۔ آپ نے ایک بکری سے ولیمہ کیا۔ أطرافه: ٤٧٩١، ٤٧٩٢ ، ٤٧٩٣، ٤٧٩٤، 5١٥٤، 5163 ، 5166، 5168 ، ٥١٧٠، ٥٤٦٦، ٦٢٣٨، ٦٢٣٩، ٦٢٧١، ٧٤٢١ باب ۷۰ : مَنْ أَوْلَمَ بِأَقَلَّ مِنْ شَاةٍ جس نے بکری سے کم پر ولیمہ کیا ٥١٧٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۵۱۷۲ : محمد بن یوسف ( فریابی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورِ ابْنِ صَفِيَّةَ کیا کہ سفیان (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ أُمِّهِ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ قَالَتْ أَوْلَمَ منصور بن صفیہ سے منصور نے اپنی ماں حضرت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى صفیہ بنت شیبہ سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں: بَعْضٍ نِسَائِهِ بِمُدَّيْنِ مِنْ شَعِيرٍ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بعض ازواج کا ولیمہ دو مد جو سے بھی کیا۔ باب ۷۱: حَقُّ إِجَابَةِ الْوَلِيمَةِ وَالدَّعْوَةِ ولیمہ کی دعوت اور ہر دعوت کو قبول کرناضروری ہے وَمَنْ أَوْلَمَ سَبْعَةَ أَيَّامٍ وَنَحْوَهُ وَلَمْ اور جس نے سات دن تک یا قریباً اتنے ہی دن يُوَقِّتِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ولیمہ کیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یا دودِن يَوْمًا وَلَا يَوْمَيْنِ کی تعیین نہیں کی۔ ٥١٧٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۵۱۷۳: عبد اللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بیان کیا کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے نافع بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ ہے ، نافع نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دُعِيَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے