صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 105 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 105

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۰۵ ۶۷ - كتاب النكاح ٥١٦٩ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۱۶۹ مسدد نے ہمیں بتایا کہ عبد الوارث نے عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ شُعَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے شعیب سے، شعیب أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت انس سے سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت صفیہ کو آزاد کیا اور أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَتَزَوَّجَهَا وَجَعَلَ عِنْقَهَا صَدَاقَهَا وَأَوْلَمَ عَلَيْهَا بِحَيْسٍ۔ ٹھہرائی اور ان کا ولیمہ ملیدہ ' سے کیا۔ ان سے شادی کی اور ان کی آزادی ہی اُن کا مہر أطرافه: ٣٧١، ٦١٠ ، ۹۴٧، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ٢٩٤۳، ٢٩٤٤، ٢٩٤٥، ٤١٩٩۹۸ ٤١ ،۴۱۹۷ ، ٤٠٨٤ ٤٠٨٣، ٣٦٤٧، ٣٣٦٧، ، ٣٠٨٦ ،۳۰۸۵ ،۲۹۹۱ ٥، ٥٤٢٥، ٥٥٢٨۳۸۷ ،۵۱۵۹ ،۵۰۸۵ ،۴۲۱۳ ،۱۲۱۲ ،٤ ٤٢١١۲۰۱ ،۲۰۰ -٥٩٦٨، ٦١٨٥ ، ٦٣٦٣، ٦٣٦٩، ٧٣٣٣ : ٥١٧٠ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۵۱۷۰: ۱۷۰ مالک بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ بَيَانٍ قَالَ سَمِعْتُ زہیر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بیان (بن بشر ) أَنَسًا يَقُولُ بَنَى النَّبِيُّ صَلَّى الله سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: میں نے حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِامْرَأَةٍ فَأَرْسَلَنِي فَدَعَوْتُ انس سے سنا۔ وہ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت سے شادی کی۔ (دعوتِ ولیمہ پر رِجَالًا إِلَى الطَّعَامِ۔ بلانے کے لیے) آپ نے مجھے بھیجا تو میں کچھ لوگوں کو کھانے کے لئے بلالا یا۔ أطرافه: ٤٧٩١ ، ٤٧٩٢ ، ٤٧٩٣، ٤٧٩٤، ٥١٥٤، ٥١٦، ٥١٦٦، ٥١٦٨ ، ٥١٧١، ٥٤٦٦، ٦٢٣٨، ٦٢٣٩، ٦٢٧١، ٧٤٢١۔ بَاب ٦٩ : مَنْ أَوْلَمَ عَلَى بَعْضٍ نِسَائِهِ أَكْثَرَ مِنْ بَعْضٍ جو اپنی بیویوں میں سے کسی کے ولیمہ میں دوسریوں کے ولیمہ کی نسبت زیادہ کھانا تیار کرائے ٥١٧١ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ اے ۵۱: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن زید بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ ذُكِرَ تَزْوِيجُ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے ثابت سے روایت کی۔ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ عِنْدَ أَنَسٍ فَقَالَ ثابت نے کہا: حضرت انس کے پاس حضرت زینب ا۔ کھجور، گھی اور پنیر کو ملا کر اچھی طرح گوندھا اور مسلا جاتا ہے یہاں تک کہ جب وہ یکجان ہو جائے تو اس میں جو کا آٹا ڈال کر کھانے کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ (اقرب الموارد-حیس)