صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 104 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 104

صحیح البخاری جلد ۱۳ سلام ۱۰ ۶۷ - كتاب النكاح سے) محمید أَصْدَقْتَهَا قَالَ وَزْنَ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ۔ اور اُنہوں نے ایک انصاری عورت سے شادی کی وَعَنْ حُمَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا قَالَ تھی ، تم تھی، تم نے اُس کو مہر کہ نے اُس کو مہر کتنا دیا؟ اُنہوں نے عرض کیا، لَمَّا قَدِمُوا الْمَدِينَةَ نَزَلَ الْمُهَاجِرُونَ کھجور کی گٹھلی برابر سونا۔ اور (اسی سند سے ) عَلَى الْأَنْصَارِ فَنَزَلَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سے مروی ہے، اُنہوں نے کہا کہ میں نے حضرت عَوْفٍ عَلَى سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ فَقَالَ انس سے سنا وہ کہتے تھے کہ جب صحابہ مدینہ میں أُقَاسِمُكَ مَالِي وَأَنْزِلُ لَكَ عَنْ آئے تو مہاجرین انصار کے پاس اُترے اور حضرت إِحْدَى امْرَأَتَيَّ۔ قَالَ بَارَكَ اللهُ لَكَ عبد الرحمن بن عوف حضرت سعد بن ربیع کے پاس فِي أَهْلِكَ وَمَالِكَ۔ فَخَرَجَ إِلَى اترے تھے۔ حضرت سعد نے کہا: میں تمہیں اپنی السُّوقِ فَبَاعَ وَاشْتَرَى فَأَصَابَ شَيْئًا جائیداد آدھی دیئے دیتا ہوں اور اپنی دونوں مِنْ أَقِطٍ وَسَمْنٍ فَتَزَوَّجَ فَقَالَ النَّبِيُّ بیویوں میں سے ایک سے تمہارے لیے دست صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلِمْ وَلَوْ بردار ہو جاتا ہوں۔ حضرت عبدالرحمن نے کہا: اللہ تمہیں تمہاری بیویوں اور تمہارے مال میں برکت دے۔ پھر وہ منڈی کو گئے اور وہاں بیچا اور خریدا اور کچھ پنیر اور گھی نفع میں لیا اور آخر بِشَاةٍ۔ اُنہوں نے شادی کی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن سے فرمایا: ولیمہ کرو گو ایک بکری سہی۔ أطرافه: ۲۰۴۹ ، ۲۲۹۳، ۳۷۸۱ ، ۳۹۳۷، ۵۰۷۲، ۵۱۴۸، ۵۱۵۳ ، ٥١۵۰، ٦٠٨٢، ٦٣٨٦- ٥١٦٨ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۵۱۶۸ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ حماد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ثابت سے، ثابت قَالَ مَا أَوْلَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت انس سے روایت کی اُنہوں نے فرمایا: وَسَلَّمَ عَلَى شَيْءٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا أَوْلَمَ في صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی عورتوں میں سے کسی عَلَى زَيْنَبَ أَوْلَمَ بِشَاةٍ۔ کا ولیمہ اتنا نہیں کیا جتنا کہ حضرت زینب کا۔ آپ نے ایک بکری سے ولیمہ کیا۔ أطرافه: ٤٧٩١ ، ٤٧٩٢ ، ٤٧٩٣، ٤٧٩٤، ٥١٥٤ ، ٥١٦٣، ٥١٦٦ ، ٥١٧٠ ، ٥١٧١، ٥٤٦٦، ٦٢٣٨، ٦٢٣٩، ٦٢٧١، ٧٤٢١۔