صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 96 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 96

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۹۶ ۶۷ - كتاب النكاح فَكَانَتْ وَلِيمَتَهُ فَقَالَ الْمُسْلِمُونَ دیا گیا تو یہ آپ کا ولیمہ تھا۔مسلمان کہنے لگے : آیا إِحْدَى أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ أَوْ مِمَّا یہ امہات المومنین میں سے ایک ہوں گی یا اُن مَلَكَتْ يَمِينُهُ؟ فَقَالُوا إِنْ حَجَبَهَا فَهيَ لونڈیوں میں سے ہیں جن کے آپ معاہدے کی مِنْ أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ وَإِنْ لَّمْ يَحْجُبُهَا رُو سے جائز طور پر مالک ہوئے ہیں۔انہوں نے فَهِيَ مِمَّا مَلَكَتْ يَمِينُهُ فَلَمَّا ارْتَحَلَ کہا: اگر تو آپ نے ان کو پردہ میں رکھا تو وہ أمهات المؤمنین میں سے ہوں گی اور اگر انہیں وَطَّأَ لَهَا خَلْفَهُ وَمَدَّ الْحِجَابَ بَيْنَهَا پر وہ میں نہ رکھا تو پھر وہ ان لونڈیوں میں سے ہی ہیں جن کے آپ معاہدے کی رُو سے جائز طور پر مالک ہوئے۔جب آپ نے کوچ کیا تو آپ نے اپنے پیچھے حضرت صفیہ کے لئے جگہ درست کی اور ان کے اور لوگوں کے درمیان پر وہ تان دیا۔وَبَيْنَ النَّاسِ۔أطرافه ۳۷۱، ۶۱۰، ۹٤۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ٢٩٤۳، ٢٩٤٤، ٢٩٤٥، ،٤، ١٩٨، ٤١٩٩۱۹۷ ،٣٠٨٥، ٣٠٨٦ ٣٣٦٧، ٣٦٤٧ ٤٠٨٣، ٤٠٨٤ ،۲۹۹۱ ،٥٤، ٥٥٢٨۲۰ ،۱۳۸۷ ،۵۱۶۹ ،۵۰۸٤٢، ٤٢٠١، ٤٢١١، ٤٢١٢، ٤٢١٣، ٥۰۰ ٥٩٦٨، ٦١٨٥، ٦٣٦٣، ٧٣٣٣،٦٣٦٩۔بَاب ٦١ : الْبِنَاءُ بِالنَّهَارِ بِغَيْرِ مَرْكَبٍ وَلَا نِيرَانٍ دن کو رخصتانہ کیا جانا بغیر سواری کے اور بغیر آگ روشن کرنے کے حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ ٥١٦٠ : حَدَّثَنِي فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَاءِ :۵۱۶۰ فروہ بن ابی مغراء نے مجھ سے بیان کیا کہ علی بن مسہر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام ( بن عروہ) سے ، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت قَالَتْ تَزَوَّجَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی وہ کہتی تھیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے وَسَلَّمَ فَأَتَتْنِي أُمِي فَأَدْخَلَتْنِي الدَّارَ شادی کی تو میری ماں میرے پاس آئیں اور مجھے فَلَمْ يَرُعْنِي إِلَّا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ گھر لے گئیں تو میں گھبراگئی کہ اچانک رسول اللہ