صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 97
صحیح البخاری جلد ۱۳ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضُحًى۔۔۹۷ ۶۷ - كتاب النكاح صلی اللہ علیہ وسلم چاشت کے وقت گھر آگئے۔أطرافه ٣٨٩٤، ۳۸۹٦، ۱۳۳، ٥۱۳، ٥١٥٦، ٥١٥٨۔بَاب ٦٢: الْأَنْمَاطُ وَنَحْوُهَا لِلنِّسَاءِ عورتوں کے لئے سوز نیاں بچھانا ٥١٦١ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۵۱۶۱ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سفیان ثوری) نے ہمیں بتایا۔محمد بن منکدر نے الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ہم سے بیان کیا۔انہوں نے حضرت جابر بن رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ عبد الله رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔انہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلِ اتَّخَذْتُمْ کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم أَنْمَاطًا؟ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ وَأَنَّى لَنَا نے سوز نیاں بنائیں؟ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! أَنْمَاطٌ قَالَ إِنَّهَا سَتَكُونُ۔ہمارے لئے سوز نیاں کہاں ؟ آپ نے فرمایا: وہ طرفه: ٣٦٣١۔عنقریب ضرور ہوں گی۔باب ٦٣: النِّسْوَةُ اللَّاتِي يَهْدِينَ الْمَرْأَةَ إِلَى زَوْجِهَا وَدُعَانُهُنَّ بِالْبَرَكَةِ وہ عور تیں جو بیوی کو اس کے خاوند کے پاس رخصتانہ کے وقت لے جائیں اور اُن کا برکت کی دعا دینا ٥١٦٢: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ :۵۱۶۲ فضل بن یعقوب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقِ حَدَّثَنَا محمد بن سابق نے ہمیں بتایا۔اسرائیل نے ہم سے إِسْرَائِيلُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ بیان کیا۔انہوں نے ہشام بن عروہ سے ، ہشام عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا زَفَّتِ امْرَأَةً إِلَى رَجُلٍ نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہ مِّنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى الله سے روایت کی۔انہوں نے ایک عورت کا ایک سوزنی روئی بھرا کپڑا جس پر سوزن کاری (کشیدہ کاری کی گئی ہو۔(فیروز اللغات )