صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 91 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 91

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۹۱ ۶۷ - كتاب النكاح أَخْبَرْتُهُ أَوْ أُخْبِرَ بِخُرُوجِهِمَا۔دعا کرتیں۔پھر واپس لوٹے تو دو آدمی دیکھے۔آپ پھر لوٹ گئے۔میں نہیں جانتا آیا میں نے آپ کو خبر دی یا کسی اور نے آپ کو خبر دی کہ وہ دونوں چلے گئے ہیں۔أطراف: ٤٧٩١، ۱۷۹۲، ٤۷۹۳، ٤٧٩٤، 5163، 5166، 5168، ۵۱۷۰، ۵۱۷۱، ٥٤٦٦، ٦٢٣٨، ۶۲۳۹، ٦٢۷۱، ٧٤٢١۔بَابِ ٥٦: كَيْفَ يُدْعَى لِلْمُتَزَوّحِ دُلہا کے لئے کیسے دعا کی جائے ٥١٥٥: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ :۵۱۵۵ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ هُوَ ابْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ حماد نے جو کہ زید کے بیٹے ہیں ہمیں بتایا۔انہوں عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ نے ثابت سے، ثابت نے حضرت انس رضی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى عَلَى عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَثَرَ صُفْرَةٍ حضرت عبد الرحمن بن عوف پر زردی کا نشان دیکھا، فَقَالَ مَا هَذَا؟ قَالَ إِنِّي تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً آپ نے فرمایا: یہ کیسی ہے ؟ انہوں نے کہا: میں نے عَلَى وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ قَالَ بَارَكَ ایک عورت سے کھجور کی گٹھلی کے برابر سونے کے عوض میں شادی کی ہے۔آپ نے فرمایا: اللہ اللَّهُ لَكَ۔أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ۔تمہارے لئے مبارک کرے۔ولیمہ کرو، گو ایک ہی بکری سے سہی۔أطرافه : ۲۰٤٩، ۲۲۹۳، ۳۷۸۱، ۳۹۳۷ ، ٥۰۷۲، ۰۱٤٨، ۵۱۰۳، ٥١٦۷، ٦٠٨٢، ٦٣٨٦۔بَاب ٥٧ : الدُّعَاءُ لِلنِّسْوَةِ اللَّاتِي يَهْدِينَ الْعَرُوسَ وَلِلْعَرُوسِ اُن عورتوں کو دعا دینا جو دلہن کو گھر لے کر آئیں، نیز دلہن کو دعا دینا ٥١٥٦ : حَدَّثَنَا فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَاءِ :۵۱۵۶ فروہ بن ابی المغراء نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ علی بن مسہر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام (بن