صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 92
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۹۲ ۶۷ - كتاب النكاح أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا عروہ) سے ، ہشام نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ تَزَوَّجَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔فَأَتَتْنِي أُمِّي فَأَدْخَلَتْنِي الدَّارَ فَإِذَا انہوں نے کہا: ) نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے نِسْوَةٌ مِّنَ الْأَنْصَارِ فِي الْبَيْتِ فَقُلْنَ شادی کی تو میری ماں میرے پاس آئیں اور مجھے گھر لے گئیں تو کیا دیکھتی ہوں کہ گھر میں کچھ انصاری عَلَى الْخَيْرِ وَالْبَرَكَةِ وَعَلَى خَيْرِ طَائِرٍ۔عورتیں ہیں۔وہ کہنے لگیں: خیر و برکت سے اور اچھے نصیب سے ہو۔أطرافه: ۳٨٩٤، ۳۸۹۶، ٥۱۳۳، 51٣٤، 5158، 5160- باب ٥٨ : مَنْ أَحَبَّ الْبِنَاءَ قَبْلَ الْغَزْو جس نے جنگ کرنے سے پہلے دلہن کو گھر میں لانا پسند کیا ٥١٥٧: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۵۱۵۷:محمد بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ مَعْمَرٍ بن مبارک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے معمر (بن عَنْ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ ،راشد) سے، معمر نے ہمام سے ، ہمام نے حضرت عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، حضرت ابو ہریرہ نے نبی قَالَ غَزَا نَبِيِّ مِّنَ الْأَنْبِيَاءِ فَقَالَ لِقَوْمِهِ صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: لَا يَتْبَعْنِي رَجُلٌ مَلَكَ بُضْعَ امْرَأَةٍ وَهُوَ انبیاء میں سے ایک نبی جنگ کے لئے نکلا اور اس يُريدُ أَنْ يَبْنِيَ بِهَا وَلَمْ يَبْنِ بِهَا۔نے اپنی فوج سے کہا: وہ شخص میرے ساتھ نہ آئے جس نے کسی عورت سے نکاح کیا ہو اور وہ اس کو اپنے گھر میں لانا چاہتا ہو اور ابھی اس کو نہیں لایا طرفه: ٣١٢٤۔اور ابھی اس سے ہم بستر نہیں ہوا۔بَاب ٥٩ : مَنْ بَنَى بِامْرَأَةٍ وَهِيَ بِنْتُ تِسْعَ سِنِينَ جو کسی عورت سے شادی کرے جبکہ وہ نو برس کی ہو ٥١٥٨: حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ :۵۱۵۸: قبیصہ بن عقبہ نے ہم سے بیان کیا کہ