صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 90
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۹۰ ۶۷ - كتاب النكاح النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔علیہ وسلم سے روایت کیا۔٥١٥٣: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ :۵۱۵۳: عبد اللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ بیان کیا کہ مالک نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ حمید طویل سے ، حمید نے حضرت انس بن مالک عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ جَاءَ إِلَى رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ حضرت عبد الرحمن رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبِهِ بن عوف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے أَثَرُ صُفْرَةٍ فَسَأَلَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله اور ان پر زردی کا نشان تھا۔رسول اللہ صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ أَنَّهُ تَزَوَّجَ امْرَأَةً مِّنَ علیہ وسلم نے اُن سے پوچھا تو انہوں نے آپ کو الْأَنْصَارِ قَالَ كَمْ سُقْتَ إِلَيْهَا؟ قَالَ بتایا کہ انہوں نے ایک انصاری عورت سے شادی زِلَةٍ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ۔قَالَ رَسُولُ اللَّهِ کی ہے۔آپ نے پوچھا: اس کو کتنا مہر دیا ہے؟ انہوں نے کہا: کھجور کی گٹھلی برابر سونا۔رسول اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ۔أطرافه: ٢٠٤٩ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ولیمہ کرو گو ایک بکری ہی کا سہی۔-٦، ٦٣٨٦۰۸۲ ،٥، ٥١٦٧،٥١٥٥،٥١٤٨۰۷۲ ،۳۹۳۷ ،۳۷۸۱ ،۲۲۹۳ ،۲۰ باب ٥٥ ٥١٥٤ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا :۵۱۵۴ مدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچی (بن يَحْيَى عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَوْلَمَ سعيد قطان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حمید سے، النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِزَيْنَبَ حمید نے حضرت انس سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زینب کا ولیمہ فَأَوْسَعَ الْمُسْلِمِينَ خَيْرًا فَخَرَجَ كَمَا يَصْنَعَ إِذَا تَزَوَّجَ فَأَتَى حُجَرَ أُمَّهَاتِ گئے جیسا کہ آپ جب شادی کر کے جایا کرتے الْمُؤْمِنِينَ يَدْعُو وَيَدْعُونَ لَهُ ثُمَّ تھے۔اور امہات المؤمنین کے حجروں میں آئے، انْصَرَفَ فَرَأَى رَجُلَيْنِ فَرَجَعَ لَا أَدْرِي آپ اُن کے لئے دعا کرتے اور وہ آپ کے لئے کیا اور مسلمانوں کو خوب کھلا کھلایا۔پھر آپ باہر