صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 86
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۸۶ ۶۷ - كتاب النكاح احْل لَهُنَّ قِنْطَارًا فَلَا تَأْخُذُوا مِنْهُ شَيْئًا یعنی اگر تم ان میں سے کسی کو ڈھیروں ڈھیر مال دو (النساء : ٢١) وَقَوْلُهُ جَلَّ ذِكْرُهُ اَو تو تم اُس میں سے کچھ نہ لو۔ اور اللہ جل ذکرہ کا یہ تَفْرِضُوا لَهُنَّ فَرِيضَةً (البقرة : ۲۳۷) فرمانا: أَوْ تَقْرِضُوا لَهُنَّ فَرِيضَةً یعنی یا تم ان کے وَقَالَ سَهْلٌ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ لَئے کچھ مقرر کر چکے ہو۔ اور حضرت سہل (بن عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَوْ خَاتَمًا مِنْ حَدِيدٍ۔ سعد ساعدی) نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گولوہے کی انگوٹھی ہی سہی۔ ٥١٤٨: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۵۱۴۸: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبدالعزیز بن صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ صہیب سے، عبدالعزیز نے حضرت انس سے بْنَ عَوْفٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى وَزْنِ نَوَاةٍ روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف نے ایک عورت سے کھجور کی ایک گٹھلی فَرَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے برابر سونا دے کر نکاح کیا۔ اور نبی صلی اللہ ہم نے بَشَاشَةَ الْعُرْسِ فَسَأَلَهُ فَقَالَ إِنِّي شادی کی خوشی دیکھ کر ان سے پوچھا تو انہوں نے تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً عَلَى وَزْنِ نَوَاةٍ۔ جواب دیا: میں نے ایک عورت سے کھجور کی گٹھلی کے وزن کے برابر ( دے کر ) نکاح کر لیا ہے۔ وَعَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ اور اس سند سے قتادہ سے مروی ہے کہ انہوں نے بْنَ عَوْفٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى وَزْنِ نَوَاةٍ حضرت انس سے روایت کی کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف نے کھجور کی گٹھلی کے برابر سونا دے کر مِنْ ذَهَبٍ۔ ایک عورت سے شادی کی۔ أطرافه: ۲۰۴۹ ، ۲۲۹۳ ، ۳۷۸۱ ، ۳۹۳۷ ، ۵۰۷۲ ، ٥١٥٣، ٥١٥٥ ، ٥١٦٧، ٦٠٨٢، ٦٣٨٦- بَاب ٥٠ : التَّزْوِيجُ عَلَى الْقُرْآنِ وَبِغَيْرِ صَدَاقٍ قرآن پڑھانے کے عوض میں اور بغیر مہر دینے کے نکاح کرنا ٥١٤٩ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۵۱۴۹ : علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ سَمِعْتُ أَبَا حَازِمٍ يَقُولُ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا کہ میں نے ابو حازم