صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 87 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 87

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۸۷ ۶۷ - كتاب النكاح اليا سَمِعْتُ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ السَّاعِدِيَّ سے سنا۔ وہ کہتے تھے : میں نے حضرت سہل بن سعد يَقُولُ إِنِّي لَفِي الْقَوْمِ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ ساعدی سے سنا۔ حضرت سہل کہتے تھے کہ میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ قَامَتْ امْرَأَةٌ لوگوں کے ساتھ رسول اللہ صلی علیم کے پاس بیٹھا تھا فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا قَدْ وَهَبَتْ کہ اتنے میں ایک عورت کھڑی ہوئی اور وہ کہنے نَفْسَهَا لَكَ فَرَ فِيهَا رَأْيَكَ۔ فَلَمْ يُجِبْهَا لى : يا رسول اللہ ! اس نے اپنے تئیں آپ کے لئے شَيْئًا۔ ثُمَّ قَامَتْ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللهِ ہبہ کر دیا ہے۔ اس کے متعلق آپ کی جو رائے ہو إِنَّهَا قَدْ وَهَبَتْ نَفْسَهَا لَكَ فَرَ فِيهَا آپ کریں تو آپ نے اس کو کچھ جواب نہیں دیا۔ رَأْيَكَ۔ فَلَمْ يُجِبْهَا شَيْئًا۔ ثُمَّ قَامَتْ پھر وہ کھڑی ہوئی اور کہنے لگی: یارسول اللہ ! اس نے الثَّالِثَةَ فَقَالَتْ إِنَّهَا قَدْ وَهَبَتْ نَفْسَهَا اپنے تئیں آپ کے لئے ہبہ لئے ہبہ کر دیا ہے۔ اس کے لَكَ فَرَ فِيهَا رَأْيَكَ۔ فَقَامَ رَجُلٌ فَقَالَ متعلق آپ کی جو رائے ہو کیجئے۔ آپ نے اس کو يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنْكِحْنِيهَا۔ قَالَ هَلْ کچھ جواب نه و۔ جواب نہ دیا۔ پھر وہ تیسری بار کھڑی ہوئی اور عِنْدَكَ مِنْ شَيْءٍ؟ قَالَ لَا ، قَالَ اذْهَبْ کہنے لگی: اس نے اپنے تئیں آپ کے سامنے ہبہ فَاطْلُبْ وَلَوْ خَاتَمًا مِنْ حَدِيدٍ۔ کیا۔ اس کے متعلق جو آپ کی رائے ہو وہ کریں۔ تب ایک شخص کھڑا ہوا اور کہنے لگا: یا رسول اللہ ! مجھ فَذَهَبَ وَطَلَبَ ثُمَّ جَاءَ فَقَالَ مَا وَجَدْتُ شَيْئًا وَلَا خَاتَمًا مِنْ حَدِيدٍ۔ ہی سے اس کا نکاح کر دیں۔ آپؐ نے پوچھا: کیا تمہارے پاس کچھ ہے بھی ؟ وہ کہنے لگا: نہیں۔ آپ قَالَ هَلْ مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ شَيْءٌ؟ نے فرمایا: جاؤ اور کچھ ڈھونڈو گو لوہے کی انگوٹھی قَالَ مَعِي سُورَةُ كَذَا وَسُورَةُ كَذَا۔ ہی۔ پس وہ گیا اور تلاش کی۔ پھر آیا اور کہنے لگا: قَالَ اذْهَبْ فَقَدْ أَنْكَحْتُكَهَا بِمَا مَعَكَ مجھے کچھ نہیں ملا۔ لوہے کی انگوٹھی بھی نہیں ملی۔ مِنَ الْقُرْآنِ۔ آپ نے پوچھا: کیا تمہیں قرآن سے کچھ یاد ہے۔ اس نے کہا: مجھے فلانی فلانی سورۃ یاد ہے۔ آپؐ نے فرمایا: جاؤ میں نے اس کی تم سے ان سورتوں کے عوض میں شادی کر دی جو تمہیں قرآن سے یاد ہیں۔ أطرافه: ۲۳۱۰ ، ۵۰۲۹، ۵۰۳۰، ۵۰۸۷، ۵۱۲۱، ۵۱۲۶، ٥۱۳۲، ٥١٣٥، ٥١٤١، ۵۱۵۰، ٥۸۷۱، ٧٤١٧۔