صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 84
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۸۴ ۶۷ - كتاب النكاح بَاب ٤٧ : الْخُطْبَةُ خطبہ نکاح ٥١٤٦: حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا ۵۱۴۶ قبیصه ( بن عقبہ ) نے ہم سے بیان کیا کہ سُفْيَانُ عَنْ زَيْدِ بْن أَسْلَمَ قَالَ سفیان ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زید بن سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ جَاءَ رَجُلَانِ اسلم سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابن عمر سے سنا۔وہ کہتے تھے: دو شخص مِنَ الْمَشْرِقِ فَخَطَبَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنَ الْبَيَانِ مِشرق کی طرف سے آئے اور ان دونوں نے تقریر کی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بعض لَسِخرًا۔طرفه: ٥٧٦٧ تقریریں بھی جادو ہوتی ہیں۔باب ٤٨ : ضَرْبُ الدُّقِ فِي النِّكَاحَ وَالْوَلِيمَةِ نکاح اور ولیمہ کے وقت ڈھولکی وغیرہ بجانا ٥١٤٧ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ :۵۱۴۷ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بشر بن بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ ذَكْوَانَ مفضل نے ہمیں بتایا۔خالد بن ذکوان نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: حضرت ربیع بنت معوذ قَالَ قَالَتِ الرُّبَيعُ بِنْتُ مُعَوِدِ بْنِ عَفْرَاءَ جَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بن عفراء کہتی تھیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئے اور جب میر ارخصتانہ کیا گیا تو آپ میرے پاس وَسَلَّمَ يَدْخُلُ حِينَ بُنِيَ عَلَيَّ اندر آئے اور میرے بستر پر اس طرح بیٹھ فَجَلَسَ عَلَى فِرَاشِي كَمَجْلِسِكَ گئے جیسے تم میرے پاس بیٹھے ہوئے ہو۔تو اس مِنِّي فَجَعَلَتْ جُوَيْرِيَاتٌ لَنَا يَضْرِبْنَ وقت ہماری چند لڑکیاں دف بجانے لگیں اور بِالدُّقِ وَيَنْدُ بْنَ مَنْ قُتِلَ مِنْ آبَائِي میرے ان بزرگوں کی تعریفیں کرنے لگیں جو يَوْمَ بَدْرٍ إِذْ قَالَتْ إِحْدَاهُنَّ وَفِينَا نَبِيٌّ جنگ بدر میں مارے گئے تھے۔اتنے میں اُن میں يَعْلَمُ مَا فِي غَدٍ فَقَالَ دَعِي هَذِهِ سے ایک لڑکی نے کہا: ہم میں ایک ایسا نبی ہے جو 1 فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں اس جگہ "قد تحل“ ہے (فتح الباری جزء 9 حاشیہ صفحہ ۲۵۳) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔