صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 83 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 83

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۸۳ ۶۷ - كتاب النكاح باب ٤٦ : تَفْسِيرُ تَرْكِ الْخِطْبَةِ پیغام نکاح چھوڑنے کی تشریح ٥١٤٥ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۵۱۴۵ : ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے زہری سے روایت سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللهِ کی ۔ (زہری نے) کہا: سالم بن عبداللہ نے مجھے بتایا بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا يُحَدِّثُ کہ انہوں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ حِينَ تَأَيَّمَتْ سے سنا۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ جب حضرت حفصہ بیوہ ہو گئیں تو حضرت عمر بن خطاب کہتے تھے : میں حَفْصَةً قَالَ عُمَرُ لَقِيتُ أَبَا بَكْرٍ ابو بڑے ملا اور میں نے کہا: اگر آپ چاہیں تو میں فَقُلْتُ إِنْ شِئْتَ أَنْكَحْتُكَ حَفْصَةَ حفصہ بنت عمر کا نکاح آپ سے کئے دیتا ہوں۔ میں رم بِنْتَ عُمَرَ فَلَبِثْتُ لَيَالِيَ ثُمَّ خَطَبَهَا کئی راتیں انتظار کرتا رہا۔ آخر رسول اللہ صلی اللہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم نے حفصہ کے نکاح کا پیغام بھیجا۔ پھر ابوبکر" فَلَقِيَنِي أَبُو بَكْرٍ فَقَالَ إِنَّهُ لَمْ يَمْنَعْنِي مجھ سے ملے اور کہنے لگے: جو بات تم نے پیش کی أَنْ أَرْجِعَ إِلَيْكَ فِيمَا عَرَضْتَ إِلَّا أَنِّي تھی اس کے متعلق تمہیں جواب دینے سے مجھے قَدْ عَلِمْتُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ صرف اس بات نے روکا تھا کہ مجھے علم ہو چکا تھا کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ ذَكَرَهَا فَلَمْ أَكُنْ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے حفصہ کا ذکر کیا ہے لِأُفْشِيَ سِرَّ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله اور میں ایسا نہیں تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَوْ تَرَكَهَا لَقَبِلْتُهَا ۔ کا راز افشا کر دیتا۔ اگر آپ اسے چھوڑ دیتے تو میں اسے ضرور قبول کرتا۔ تَابَعَهُ يُونُسُ وَمُوسَى بْنُ عُقْبَةَ وَابْنُ (شعیب کی طرح) اس حدیث کو یونس ( بن یزید ) أَبِي عَتِيقٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ۔ أطرافه ٤٠٠٥، ٥١٢٢، ٥١٢٩۔ اور موسیٰ بن عقبہ اور ( محمد بن عبد اللہ ) ابن ابی عتیق نے زہری سے روایت کیا۔