صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 82
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۸۲ ۶۷ - كتاب النكاح بَاب ٤٥ : لَا يَخْطُبُ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ حَتَّى يَنْكِحَ أَوْ يَدَعَ اپنے بھائی کے پیغام پر اس وقت تک پیغام نہ بھیجو کہ وہ نکاح کرے یا چھوڑ دے ٥١٤٢: حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۵۱۴۲ مکی بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ ابن حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ سَمِعْتُ نَافِعًا جریج نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: میں نے نافع يُحَدِّثُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سے سنا۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابن عمر كَانَ يَقُولُ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى الله رضی اللہ عنہا کہا کرتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَبِيعَ بَعْضُكُمْ عَلَى نے روکا ہے کہ تم میں سے کوئی کسی کی بیچ پر بیچ بَيْعِ بَعْضٍ وَلَا يَخْطُبَ الرَّجُلُ عَلَی کرے اور اور نہ نہ ؟ ہی کوئی شخص اپنے بھائی کے پیغام خِطْبَةِ أَخِيهِ حَتَّى يَتْرُكَ الْخَاطِبُ نکاح پر پیغام بھیجے جب تک کہ وہ جو اُس سے پہلے پیام نکاح بھیجنے والا ہے چھوڑ نہ دے یا وہ اُس کو قَبْلَهُ أَوْ يَأْذَنَ لَهُ الْخَاطِبُ۔ أطرافه: ٢١٣٩، ٢١٦٥- اجازت نہ دے دے۔ ٥١٤٣ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۵۱۴۳ : یحییٰ بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ بن سعد) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے جعفر ب وں نے جعفر بن ربیعہ عَنِ الْأَعْرَجِ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ يَأْثُرُ سے، جعفر نے اعرج سے روایت کی۔ انہوں نے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ :کہا : حضرت ابو ہریرہ ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ حدیث بیان کرتے ہوئے کہا کہ آپؐ نے فرمایا: بد گمانی سے اپنے آپ کو بچاتے رہنا کیونکہ بد گمانی الْحَدِيثِ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا تَحَسَّسُوا وَلَا تَبَاغَضُوا وَكُونُوا إِخْوَانًا۔ نہ کان نکال کر باتیں سنا کرو اور آپس میں بغض نہ أطرافه: ٦٠٦٤، ٦٠٦٦، ٦٧٢٤۔ بہت ہی بڑا جھوٹا خیال ہے۔ اور تجسس نہ کیا کرو اور رکھو اور بھائی بھائی ہوکر رہو۔ ٥١٤٤ : وَلَا يَخْطُبُ الرَّجُلُ عَلَى ۵۱۴۴ اور کوئی شخص اپنے بھائی کے پیغام نکاح پر خِطْبَةِ أَخِيهِ حَتَّى يَنْكِحَ أَوْ يَتْرُكَ۔ اس وقت تک پیام نکاح نہ بھیجے جب تک کہ وہ نکاح کرے یا چھوڑ دے۔ أطرافه: ٢١٤٠ ، ۲۱٤٨ ، ۲۱۵۰ ، ۲۱۵۱ ، ۲۱۶۰ ، ۲۱۶۲ ، ۲۷۲۳ ، ٢۷۲۷ ، ٥١٥٢ ، ٦٦٠١۔