صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 76
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۷۶ ۶۷ - كتاب النكاح شَيْءٍ تُصْدِقُهَا؟ قَالَ مَا عِنْدِي إِلَّا سے ہی اس کی شادی کر دیں۔ آپ علیہ الصلوٰۃ إِزَارِي فَقَالَ إِنْ أَعْطَيْتَهَا إِيَّاهُ جَلَسْتَ والسلام نے پوچھا: کیا تمہارے پاس کچھ ہے بھی کہ لَا إِزَارَ لَكَ فَالْتَمِسُ شَيْئًا فَقَالَ مَا أَجِدُ جو تُو اُسے مہر دے؟ وہ بولا : میرے پاس سوائے شَيْئًا فَقَالَ الْتَمِسُ وَلَوْ كَانَ خَاتَمًا میرے تہ بند کے کچھ نہیں۔ آپؐ نے فرمایا: اگر مِنْ حَدِيد فَلَمْ يَجِدْ فَقَالَ أَمَعَكَ تم نے یہ نہ بند اس کو دے دیا تو تم بغیر تہ بند کے مِنَ الْقُرْآنِ شَيْءٌ؟ قَالَ نَعَمْ سُورَةُ بیٹھ رہو گے۔ اس لئے کچھ اور چیز ڈھونڈو۔ اس كَذَا وَسُورَةٌ كَذَا لِسُوَرٍ سَمَّاهَا فَقَالَ نے کہا: میں کسی چیز کی استطاعت نہیں رکھتا۔ آپ نے فرمایا: ڈھونڈو۔ گولوہے کی انگوٹھی ہی سہی۔ قَدْ زَوَّجْنَاكَهَا بِمَا مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ۔ مگر اس کو نہ ملی۔ آپؐ نے پوچھا: کیا تمہیں کچھ قرآن بھی یاد ہے ؟ اس نے کچھ سورتوں کا نام لے کر کہا: ہاں فلاں فلاں سورت۔ آپ نے فرمایا: اس قرآن کے بدلہ میں جو تمہیں یاد ہے ہم نے اس کا نکاح تم سے کر دیا۔ أطرافه ۲۳۱۰، ۵۰۲۹، ۵۰۳۰، ۵۰۸۷، ۵۱۲۱، ۵۱۲۶، ۵۱۳۲، ٥١٤١، ٥١٤٩، ٥١٥٠، ٥٨٧١، ٧٤١٧۔ بَاب ٤١ : لَا يُنْكِحُ الْأَبُ وَغَيْرُهُ الْبِكْرَ وَالطَّيِّبَ إِلَّا بِرِضَاهِمَا باپ اور اس کے سوا کوئی دوسرا کنواری یا ثیبہ کا نکاح بغیر اس کی رضا مندی کے نہ کرے ٥١٣٦ : حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ ۵۱۳۶ : معاذ بن فضالہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي شام (دستوائی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بچی بن ابی کثیر) سے ، بچی نے ابو سلمہ سے روایت کی سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُمْ أَنَّ النَّبِيَّ کہ حضرت ابوہریرہ نے انہیں بتایا کہ نبی صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُنْكَحُ علیہ وسلم نے فرمایا بیوہ کا نکاح نہ کیا جائے جب تک الْأَيِّمُ حَتَّى تُسْتَأْمَرَ وَلَا تُنْكَحُ الْبِكْرُ کہ اس سے مشورہ نہ لیا جائے اور باکرہ کا بھی نکاح نہ حَتَّى تُسْتَأْذَنَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللهِ کیا جائے جب تک کہ اُس سے اجازت نہ لی جائے۔