صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 75 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 75

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۷۵ ۶۷ - كتاب النكاح عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيَّ حَفْصَةَ فَأَنْكَحْتُهُ۔حفصہ کے متعلق پیغام بھیجا اور میں نے (اس کا) نکاح آپ سے کر دیا۔٥١٣٤: حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ :۵۱۳۴ معلی بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ و ہیب نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام بن عروہ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ سے، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَهَا وَهِيَ حضرت عائشہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن سے اس وقت نکاح کیا جبکہ وہ چھ سال کی بِنْتُ سِتِ سِنِينَ وَبَنَى بِهَا وَهِيَ بِنْتُ تِسْعِ سِنِينَ قَالَ هِشَامٌ وَأُنْبِئْتُ أَنَّهَا تھیں۔اور اُن کو گھر لائے جبکہ وہ نو برس کی تھیں۔ہشام نے کہا: اور مجھے بتایا گیا کہ وہ آپ کے پاس كَانَتْ عِنْدَهُ تِسْعَ سِنِينَ۔نو برس رہیں۔أطرافه ۳٨٩٤، ۳۸۹۶، ٥۱۳۳، ٥١٥٦، ٥١٥٨، ٥١٦٠۔باب ٤٠ : السُّلْطَانُ وَلِيٌّ بادشاہ ولی ہوتا ہے لِقَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہم نے جو زَوَّجْنَاكَهَا بِمَا مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ۔قرآن تمہیں یاد ہے اس کے بدلے میں اس کا نکاح تم سے کر دیا۔٥١٣٥: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۵۱۳۵: عبد اللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ بیان کیا کہ مالک نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ جَاءَتْ امْرَأَةٌ ابو حازم (سلمہ بن دینار) سے ، ابو حازم نے حضرت إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سهل بن سعد ( ساعدی) سے روایت کی۔انہوں فَقَالَتْ إِنِّي وَهَبْتُ مِنْ نَّفْسِي نے کہا: ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فَقَامَتْ طَوِيلًا فَقَالَ رَجُلٌ زَوَجْنِيهَا پاس آئی اور کہنے لگی: میں نے اپنے آپ کو ہبہ کر إِنْ لَّمْ تَكُنْ لَّكَ بِهَا حَاجَةٌ فَقَالَ دیا ہے، اور وہ دیر تک ٹھہری رہی۔اتنے میں ایک عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ هَلْ عِنْدَكَ مِنْ شخص نے کہا: اگر آپ کو اس کی حاجت نہ ہو تو مجھے