صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 74
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۷۴ ۶۷ - كتاب النكاح اذْهَبْ فَقَدْ زَوَّجْتُكَهَا بِمَا مَعَكَ مِنَ اور آدمی میں لے لیتا ہوں۔ آپؐ نے فرمایا: نہیں۔ الْقُرْآنِ۔ کیا تمہیں قرآن سے کچھ یاد ہے؟ اس نے کہا: ہاں۔ آپ نے فرمایا: جاؤ جو تمہیں قرآن یاد ہے اس کے عوض میں میں نے تم سے اس کا نکاح کر دیا۔ أطرافه: ۲۳۱۰ ، ۵۰۲۹، ۵۰۳۰، ۵۰۸۷، ۵۱۲۱، ۵۱۲۶، ٥۱۳۰، 5141، 5149، ١٥٠، ٥٨٧١، ٧٤١٧۔ باب ۳۸: إِنْكَاحُ الرَّجُلِ وَلَدَهُ الصَّغَارَ آدمی کا اپنے چھوٹے بچوں کا نکاح کرنا لِقَوْلِهِ تَعَالَى: وَالَّى لَمْ يَحِضْنَ کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اور وہ عورتیں جن کو (الطلاق: ٥) فَجَعَلَ عِدَّتَهَا ثَلَاثَةَ أَشْهُرٍ ابھی حیض نہیں آیا، تو ان عورتوں کی بھی بالغ ہونے قَبْلَ الْبُلُوغ۔ سے پہلے تین مہینے عدت ٹھہرائی۔ ٥١٣٣ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۵۱۳۳ : محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ بن عروہ) سے ، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَهَا وَهِيَ باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت بنتُ بِتِ سِنِينَ وَأُدْخِلَتْ عَلَيْهِ كی۔ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے شادی کی جبکہ وہ چھ سال کی تھیں۔ اور آپ وَهِيَ بِنْتُ تِسْعٍ وَمَكَتَتْ عِنْدَهُ کے پاس رخصتا نہ ہوا جبکہ وہ نو برس کی تھیں۔ اور تِسْعًا ۔ وہ آپ کے پاس نو برس رہیں۔ أطرافه: ٣٨٩٤، ٣٨٩٦، ٥١٣٤ ، 5156، 5158، 5160۔ باب ۳۹ : تَزْوِيجُ الْأَبِ ابْنَتَهُ مِنَ الْإِمَامِ باپ کا اپنی بیٹی کی امام سے شادی کر دینا وَقَالَ عُمَرُ خَطَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ اور حضرت عمرؓ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے