صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 73 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 73

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۷۳ ۶۷ - كتاب النكاح الْآيَةِ قَالَ هِيَ الْيَتِيمَةُ تَكُونُ فِي وہ کہتی تھیں: یہ وہ یتیم لڑکی ہے جو کسی کی پرورش حَجْرِ الرَّجُلِ قَدْ شَرِكَتْهُ فِي مَالِهِ میں ہو ، اس کی جائیداد میں اس کی شریک بھی ہو، کی فَيَرْغَبُ عَنْهَا أَنْ يَتَزَوَّجَهَا وَيَكْرَهُ أَنْ وہ اس سے شادی کرنے کی بھی خواہش رکھتا ہو اور یہ بھی نا پسند کرتا ہو کہ اس کی شادی کسی اور سے يُزَوجَهَا غَيْرَهُ فَيَدْخُلَ عَلَيْهِ فِي مَالِهِ کر دے تاکہ وہ اس کی جائیداد میں اس کا شریک فَيَحْبِسُهَا فَنَهَاهُمُ اللَّهُ عَنْ ذَلِكَ۔ نہ ہو جائے اور وہ اس کو روک رکھتا ہے۔ اس لئے اللہ نے ان کو اس سے روک دیا۔ أطرافه: ٢٤٩٤، ٢٧٦٣، ٤٥٧٣، ٤٥٧٤ ، ٤٦٠٠، ٥٠٦٤، ۵٠٩٢، ۵۰۹۸، ۵۱۲۸، - ٥١٤٠، ٦٩٦٥ ٥١٣٢ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ ۱۳۲ ۵: احمد بن مقدام نے ہم سے بیان کیا کہ فضیل حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔ ابو حازم (سلمہ بن دینار ) أَبُو حَازِمٍ حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت سہل بن سعد نے كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: ہم نہ صلی اللہ علیہ وسلم جُلُوسًا فَجَاءَتْهُ امْرَأَةٌ تَعْرِضُ نَفْسَهَا کے پاس بیٹھے تھے کہ اتنے میں ایک عورت آئی عَلَيْهِ فَخَفَضَ فِيهَا الْبَصَرَ وَرَفَعَهُ فَلَمْ اور اس نے اپنے تئیں آپ کے سامنے پیش کیا۔ آپ نے نگاہ نیچی کر کے اس کو دیکھا اور نظر اٹھا يُرِدْهَا فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِہ کر دیکھا اور آپ نے اس کو نہ چاہا۔ آپ کے صحابہ ا سے زَوَجْنِيهَا يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ أَعِنْدَكَ مِنْ میں سے ایک سے ایک شخص نے کہا: یا رسول اللہ ! مجھ - شَيْءٍ؟ قَالَ مَا عِنْدِي مِنْ شَيْءٍ۔ قَالَ اس کا نکاح کر دیجئے۔ آپ نے فرمایا: کیا تمہارے وَلَا خَاتَمٌ مِنْ حَدِيدٍ ؟ قَالَ وَلَا خَاتَم پاس کچھ ہے ؟ وہ بولا: میرے پاس تو کچھ بھی نہیں۔ وَلَكِنْ أَشُقُّ بُرْدَتِي هَذِهِ فَأُعْطِيهَا آپؐ نے فرمایا: لوہے کی انگوٹھی بھی نہیں ؟ اس نے النِّصْفَ وَأَخُذُ النِّصْفَ قَالَ لَا هَلْ کہا: (لوہے کی) انگوٹھی بھی نہیں۔ البتہ میں اپنی مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ شَيْءٌ؟ قَالَ نَعَمْ قَالَ چادر پھاڑ دیتا ہوں اور آدھی اس کو دے دیتا ہوں عمدة القاری کے مطابق اس جگہ لفظ ” قالت“ ہے۔ (عمدۃ القاری جزء ۲۰ صفحہ ۱۲۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔