صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 575 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 575

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۷۵ ۷۴ - كتاب الأشربة قَالَ أَنَسٌ لَقَدْ سَقَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ اچھا چوڑا عمدہ لکڑی کا بنا ہوا تھا، کہتے تھے۔حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْقَدَحِ انسؓ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو أَكْثَرَ مِنْ كَذَا وَكَذَا قَالَ وَقَالَ ابْنُ اس پیالے میں اتنی اتنی بار سے بھی زیادہ پلایا۔سِيْرِينَ إِنَّهُ كَانَ فِيْهِ حَلْقَةً مِنْ حَدِيدٍ عاصم کہتے تھے اور ابن سیرین نے کہا: اس میں فَأَرَادَ أَنَسٌ أَنْ يَجْعَلَ مَكَانَهَا حَلْقَةً لوہے کا کنڈا بھی تھا تو حضرت انس نے چاہا کہ اس مِنْ ذَهَبٍ أَوْ فِضَّةٍ فَقَالَ لَهُ أَبُو طَلْحَةَ کی جگہ سونے یا چاندی کا کنڈ الگادے مگر حضرت لَا تُغَيِّرَنَّ شَيْئًا صَنَعَهُ رَسُوْلُ اللَّهِ ابو طلحہ نے ان سے کہا کہ کوئی ایسی چیز ہر گز نہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَرَكَهُ۔بدلانا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنائی تھی تب انہوں نے اسے رہنے دیا۔طرفه: ۳۱۰۹۔باب ۳۱ : شُرْبُ الْبَرَكَةِ وَالْمَاءِ الْمُبَارَكِ تبرک اور وہ پانی جس پر برکت کی دعا کی گئی ہو پینا ٥٦٣٩: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۵۶۳۹ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ قَالَ جرير بن عبد الحمید) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ اعمش سے ، اعمش نے کہا کہ مجھے سالم بن ابی الجعد جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا نے بتایا، انہوں نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی هَذَا الْحَدِيْثَ قَالَ قَدْ رَأَيْتُنِي مَعَ اللہ عنہما سے یہ حدیث روایت کی۔انہوں نے کہا: النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اپنے تئیں حَضَرَتِ الْعَصْرُ وَلَيْسَ مَعَنَا مَاءً غَيْرَ دیکھا اور اس وقت عصر کی نماز کا وقت آچکا تھا اور فَضْلَةٍ فَجُعِلَ فِي إِنَاءٍ فَأُتِيَ النَّبِيُّ ہمارے ساتھ پانی نہ تھا مگر تھوڑا سا بچا ہوا تو وہی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهِ فَأَدْخَلَ يَدَهُ برتن میں ڈال دیا گیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فِيْهِ وَفَرَّجَ أَصَابِعَهُ ثُمَّ قَالَ حَيَّ عَلَى پاس وہ لے آئے۔آپ نے اپنا ہاتھ اس میں ڈالا